روحانی باتھ ۔ از قلم سید محمد اجمل ۔ اسلام آباد

Posted on 26. Jan, 2012 by admin.

گزشتہ دنوں مختلف ٹی وی چیلنز پر کالا جادو ، عاملوں اور قبرستان میں عملیات سے متعلق پروگرامز نشر کئے گئے جنہیں دیکھنے کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر شخص شارٹ کٹ کی تلاش میں ہے اور روحانی علوم کو بس ایک مذاق سمجھ لیا گیا ہے اور ہمیں یہ علم تک نہیں ہوپاتا ہے کہ ہمارے ساتھ کیا ہوگیا ہے ؟ معلوم اس وقت ہوتا ہے جب نحوستیں ہر طرف سے ہمیں آگھیرتی ہیں اور پھر سب کچھ تباہ و برباد ہوجاتا ہے
کالے جادو میں اب ان پروگرامز کے مطابق انسانی ہڈیوں تک کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔ ایک جانب یہ کالے جادو کرنے اور کروانے والے ، تو
دوسری طرف جعلی عاملین جن کو روحانی علوم کا کچھ علم ہی نہیں ۔ تو ایسے میں جو لوگ ان امراض کا شکار ہیں وہ کہاں جائیں اور کیا کریں؟

Continue Reading

لوح زہرہ خاص۔ از قلم سید محمد اجمل ۔ اسلام آباد

Posted on 25. Jan, 2012 by admin.

اس سال ۵فروری ۲۰۱۲ صبح ۲ بجکر ۹ منٹ تا ۵فروری ۲۰۱۲ رات ۱۰ بجکر ۲۴ منٹ تک سیارہ زہرہ حالت شرف میں ہوگا ۔
جب سیارہ زہرہ شرف کی حالت میں ہو تو قدرت کاملہ کی جانب سے ایک خاص تاثیر پیدا ہوتی ہے جو کہ رجوع خلق اور تسخیر مستورات کے لئے بہت تیزی سے کام کرتی ہے
لہٰذا اس وقت سے ان تمام افراد کو فائدہ اٹھانا چاہئے جن کا خلقت سے عام تعلق ہے مثلاً ڈاکٹر، وکلاء ، لیڈر، دکاندار، اور دیگر ایسے تمام پیشہ ور لوگ جن کا ذریعہ معاش عوام کی آمد سے تعلق رکھتا ہو ان کے ئے ایک نہایت ہی موثر وقت ہے ۔

Continue Reading

اعداد متحابہ : حاضری مطلوب کا ایک نادر و نایاب نقش منسوب از علامہ شاد گیلانی مرحوم

Posted on 21. Jan, 2012 by admin.

اعداد متحابہ کا ایک سریع الاثر نقش ۔ حاضری مطلوب ، کشش قلب اور محبت پیدا کرنے کی بے پناہ طاقت لئے ہوئے ۔ یہ قلب انسانی کو اس طرح کشش کرنے پر قادر ہے جیسے مقناطیس لوہے کو ۔ نقش ہٰذا کا ہدیہ آج سے چالیس سال قبل ۱۵۰۰روپے ہواکرتا تھا اس سے نقش کی قوت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
وہ حضرات جو علم النقوش سے دلچسپی رکھتے ہیں ان کے لئے اس سال کا ایک نادر و نایاب تحفہ ہے۔
سونے پر سہاگہ یہ ہے کہ اس نقش کو ۵فروری۲۰۱۲شرف زہرہ کے دوران بنا کر اس کی تاثیر میں مزید کئی گنا اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔

Continue Reading

تین روحانی چٹکلے

Posted on 03. Jan, 2012 by admin.

تین مختصر روحانی چٹکلے۔

Continue Reading

ستارے اور نحوست

Posted on 02. Jan, 2012 by admin.

انسان اور ستاروں کا رشتہ شاید روز ازل سے ہے ۔ جب ہم انسانی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو انسان ارتقاء کی مختلف منازل پر ان ستاروں کےساتھ اپنے رشتہ کی تجدید کرتا دکھائی دیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک مختصر تحریر :از قلم سید نعمت علی (اسپین)۔

Continue Reading

اعمال متفرقہ۔ ابجد کی مثبت و منفی قوت

Posted on 29. Dec, 2011 by admin.

اعمال متفرقہ۔ ابجد کی منفی و مثبت قوت کا بیان ۔
ہلاکی دشمن،برائے گریہ اطفال،اور برائے قضائے حاجت ۔۔۔۔ تین مصدقہ اعمال۔

Continue Reading

مستحصلہ عناصری (بیاد رفتگان)۔ تفصیلی جواب دینے والا ایک جفری قاعدہ

Posted on 28. Dec, 2011 by admin.

زیر نظر مستحصؒہ ملک کے مایہ ناز جفار علامہ غلام عباس شاد گیلانی مرحوم و مغفور کی ملکیت ہے جو ان کے نام گرامی سے ہے آپ تک پہنچانے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ علامہ صاحب اس مستحصلہ سے ہزاروں حروف میں جواب حاصل کرتے تھے جو حالات و واقعات پر سو فیصد درست ثابت ہوئے ۔

Continue Reading

سحروجادوکاانسائیکلوپیڈیا۔دسمبر۲۰۱۱

Posted on 27. Dec, 2011 by admin.

قارئین کو یاد ہوگا کہ سحر و جادو کے انسائیکلو پیڈیا کے نام سے گزشتہ چند ماہ قبل ایک سلسلہ جاری کیا گیا تھا جس میں سحر و جادو کے علاج کے متعلق مختف طریق شائع ہوتے رہے اندازاً تیس طریق علاج پیش کئے جا چکے تھے پھر سلسلہ منقطع ہوگیا ۔اسی سلسلہ کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے مضمون ہٰذا پیش خدمت ہے ۔

Continue Reading

دست شناسی (ہاتھوں کی لکیروں پر ایک سلسلہ وار تحریر )۔ قسط۴۔

Posted on 24. Dec, 2011 by admin.

دست شناسی (ہاتھوں کی لکیروں) پر ایک سلسلہ وار تحریر ۔
ہاتھوں کی اقسام
ابتدائی ہاتھ ۔
کارآمد یا مربع طرز کے ہاتھ
چپٹا ہاتھ
گرہ دار ہاتھ
مخروطی ہاتھ
مخلوط ہاتھ
نفسیاتی ہاتھ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Continue Reading

حقائق حاضرات الارواح۔ حاضرات روقیائیل۔ از قلم حکیم غلام قادر بلوچ

Posted on 23. Dec, 2011 by admin.

عمل ہٰذا حاضرات کا ایک نہایت ہی منفرد اور حد درجہ آسان عمل ہے جو تھوڑی سی محنت سے ہاتھ آجاتا ہے ۔ اس عمل مبارک کو جو لوگ اپنائیں گے وہ اس عمل کی قدر و قیمت خوبیاں خودبخود جان جائیں گے ۔

Continue Reading

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ۱۵۔خواص اسم بازخ۔الجلیل

Posted on 23. Dec, 2011 by admin.

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ۱۵۔خواص اسم بازخ۔الجلیل

طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں

Continue Reading

اسم اعظم قسط ۔ ۴(آیت الکرسی کے خواص)۔

Posted on 22. Dec, 2011 by admin.

اسم اعظم کے عنوان پر ماضی میں چند مضامین پیش کئے گئے لیکن یہ سلسلہ ہنوز تشنہ ہے ۔ اس مرتبہ سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید احادیث مبارکہ کو نقل کیا گیا ہے ۔ اس مرتبہ آیت الکرسی کی فضیلت اس کے خواص وغیرہ بیان کئے گئے ہیں اور آخر میں ماسٹر شفیع الدین نظامی مرحوم سے حاصل کردہ چند اعمال کو قلمبند کیا گیا ہے ۔

Continue Reading

ہمزاد۱۱۔۔۔ تسخیر ہمزاد کے طریقے

Posted on 22. Dec, 2011 by admin.

اس سے قبل کہ آپ یہ تحریر پڑھیں ۔ ایک بات واضح کردوں کہ نہ میں عامل ہمزاد ہوں نہ ہی میرے قبضہ میں کوئی مافوق الفطرت قوت ہے ۔ گزشتہ کئی ماہ سے بہت سے قارئین نے ہمزاد کے موضوع پر گفتگو کی ، بہت سوں نے خواہش ظاہر کی کہ اس موضوع پر بھی کچھ تحریر کریں ۔ میں ہر بار ٹالنے کی ہی کوشش کرتا رہا کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر حضرات جو علوم روحانیت کے شعبہ سے دلچسپی رکھتے ہیں بجائے اس کے کہ وہ قدم بہ قدم آگے بڑھیں یکدم چھلانگ لگا کر منزل پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے نہ صرف خود کو نقصان و اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ ان کے اہل خانہ بھی متاثر ہو کر رہ جاتے ہیں ۔ لہٰذا تحریر ہٰذا صرف شائقین کی معلومات کے اضافہ کے لئے درج کی جا رہی ہے جو صاحب عملی طور پر کوشش کریں گے وہ نفع و نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے ادارہ بری الذمہ ہوگا۔ (محمدحسن)۔

Continue Reading

حروف صوامت ۶۔۔۔۔

Posted on 12. Dec, 2011 by admin.

عمل ہٰذا سابقہ چیف ایڈیٹر شاہد الیاس سلیمی مرحوم کی یاد گارکے طور پر پیش کیا جا رہا ہے ۔ اس طریقہ کار کو استعمال میں لاتے ہوئے ہیروئن،سگریٹ نوشی،شراب وغیرہ کی عادات بد کا خاتمہ ممکن ہے ۔ موجودہ صدی کے اس آخری چند سالوں میں جہاں حضرت انسان نے خلاء میں کمندیں ڈالی ہیں وہاں معاشرہ میں وہ وہ الگ تھلگ ہو کر رہتا جا رہا ہے یہ صدی تحقیق و ترقی کی صدی کہلاتی ہے مگر انسان اخلاقی پستی کی جانب گرتا جارہا ہے ۔ مذہب سے بیگانہ ہے اس حالت میں وہ ذہنی سکون کی خاطر طرح طرح کی چیزوں سے اپنا دل بہلا رہا ہے ۔ گذشتہ عشرہ کا حضرت انسان کو تحفہ نشہ کی صورت میں وافر مقدار میں ہاتھ آیا ہے یہ نشہ جسے عرف عام میں ہیروئن کے قبیح نام سے موسوم کیا جاتا ہے ہزاروں گھرانوں کی عزت و آبرو خاک میں ملا چکا ہے اس نشہ کا عادی چند مہینوں میں انتہائی اخلاقی گراوٹ کا شکار ہو کر خاندان و معاشرہ کیلئے ننگ کا باعث بن جاتا ہے ۔ جہاں جدید تحقیق دیگر شعبہ ہائے حیات میں کی ہیں وہاں میڈیکل سائنس نے بھی اپنا سکہ منوایا ہے مگر اس لعنت سے چھٹکارا اس کے بس میں بھی نہیں ہے کیونکہ دیکھا گیا ہے کہ چند مہینے کے علاج معالجہ پر ہزاروں روپے خرچ کرنے کے باوجود وہی مریض دوبارہ ایک ، دو ہفتہ بعد پھر سے اسی نشہ میں بری طرح مبتلا ہوجاتا ہے اس صورت میں ہم نے علم الحروف کے اس حصہ سے مرض کے ازالہ کے لئے انتہائی موثر و سادہ طریق وضع کیا ہے یہ عمل ایک طرح کا چلتا ہوا چادو ہے ۔ میں ارباب بست و کشاء کے ساتھ ساتھ ان والدین سے بھی اپیل کروں گا جن کے لخت جگر اس موذی نشہ میں مبتلا ہیں۔میرا یہ یقین ہے کہ آپ خود سارا عمل تیار کرکے استعمال کریں گے تو زندگی بھر کے لئے اس نشہ سے نفرت ہوجائے گی ۔

Continue Reading