عدد 8 کے مجرب تعویذ و نقوش | کیا عدد 8 نحس ہے ؟ قسط پنجم
علم الاعداد

عدد 8 کے مجرب تعویذ و نقوش | کیا عدد 8 نحس ہے ؟ قسط پنجم

قسط پنجم گزشتہ اقساط سے قدرے مُختلف ہو گی ، کیونکہ اس قسط میں ہم اُن مجرب تعویذ و نقوش کا ذکر کریں گے جو عدد آٹھ کی نسبت لئے ہُوئے ہیں  اور جو عملیات کی مشہور کتابوں میں مذکور ہیں ۔ تعویذ عدد 8 کا ہر اک نقش بحوالہ ہو گا بمع  فوائد منسوبہ کے انشا ء اللہ ۔ کچھ نقوش میرے استخراج کردہ و وضع کردہ ہیں ۔ جن کی نشان دہی  بھی کر دی جائے گی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

علم الاعداد

kia adad 8 nehes hai ? کیا عدد آٹھ نحس ھے : دوسری قسط تحقیق و تحریر سید اظہر عنایت علی شاہ

ارئین عدد آٹھ کی دوسری قسط پیش خدمت ھے۔ عدد آٹھ کی مناسبات تو بہت ساری ہو سکتی ھیں قرآن مجید کی کئ سورتوں و آیات مبارکہ کے اعداد مفرد آٹھ ھوں گے ۔ کائنات میں ہزاروں چیزوں کے اعداد مفرد آٹھ ہوں گے لیکن ہمارا موضوع اُن مناسبات کا بیان کرنا ھے جس سے عدد آٹھ کا خاص ہونا ظاھر ہو ۔ پچھلی قسط میں اُن مناسبات کا ذکر کیا گیا تھا جنمیں حفاطت ، قوت ، طاقت کا غیبی نظام تھا یہ قسط بھی اُسی ہی کی لڑی ھے جسمیں سابقہ مناسبات حفاظت ، طاقت وقوت کیساتھ ساتھ کچھ اور مناسبات کا بھی ذکر کیا جائگا۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم الاعداد

Kia adad 8 Nehes hai ? | کیا عدد 8 نحس ہے ۔ تحریر و تحقیق اظہر عنایت علی شاہ

علماے نجوم و اعداد کی تحقیق کیمطابق عدد آٹھ سیارہ زحل کا عدد ھے۔ اور اسے زحل کی طرح نحس مانا گیا ھے۔ اور اسے نیستی، بد امنی ، خوف و خطر، بربادی، بے عقلی، دیوانگی، ناکامی، ناخوشگواری، انقلابات، لوٹ کھسوٹ، ناقدری، بھوک پیاس، حادثا ت، ناگہانی موت، بندشوں، رکاوٹوں، تاخیر و التوا سے منسوب کیا گیا ھے- یہ منسوبات کس حد تک درست ہیں؟ [مزید جانئے۔۔۔]