No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

حاضرات بدوح :حکیم غلام قادر بلوچ ۔ مسقط

اسم یا بدوح سے جو حاضرات ہوتی ہے وہ انتہائی طاقتور ہوتی ہے اس اسم جلیلہ کے تابع اہل جنات کے بڑے سربراہ حاضر ہوتے ہیں ۔ آپ حضرات نے اسم یا بدوح کے بہت سے طریقہ حاضرات دیکھے ہوں گے لیکن یہاں ایک خصوصی طریقہ پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

حاضرات اسمائے جلیلہ:از قلم حکیم غلام قادر بلوچ ۔ کراچی ۔

حاضرات کا یہ عمل نہایت ہی معتبر و عظیم ہے ۔ اس عمل کی کلید تین اسمائے جیلہ (علیم مبین خبیر) ہے یہ اسمائے مبارکہ حاضرات ، کشف ، روشن ضمیری اور آئندہ واقعات معلوم کرنے کے لئے اکسیر اعظم ہے ۔ یہ عمل کسی غیبی خزانے سے کم نہیں اور جو شخص اس عمل کو بجالائے گا وہ خود اس عمل کی قدر دانی پر مجبور ہوجائے گا۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

حاضرات مجمائیل از قلم حکیم غلام قادر بلوچ

حاضرات مجمائیل :۔ مصر کے عبدالفتاح الطوخی کا عمل ہے ۔ جسے انہوں نے اپنی کتاب سحر العظیم جز اول صفحہ نمبر ۲۲۳ پر مختصر طور پر بیان کیا ہے ۔ راقم الحروف نے اس نادر و نایاب عمل کی ترکیب اور طریقہ کار کو واضح کیا ہے جسے شائقین حاضرات و روحانیت کی خدمت میں شرح و بسیط کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۲۰۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئی الباقی)۔(۵)۔

طلسم جلجلوتیہ الکبریٰ ۲۰۔ اسم مقدس "شرنطخ”(الحئ الباقی)۔
مزید خواص

طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبری کا تعارف ۔ اس کے خواص ۔ جو حضرات عملیات کے شعبہ سے وابستہ ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ مرحوم نے طلسمات کے باب پر کافی ریسرچ کی اور چند کتابوں کی صورت میں عوام الناس کے سامنے اپنی ریسرچ کو پیش کیا ، مرحوم کی مشہور کتب میں قانون طلسمات، بوستان طلسمات، انوار طلسمات ، طلسمات کی دنیا ، طلسمات رفیق ارباب فن سے داد و تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مرحوم سے میرے تعلقات کافی قریبی رہے اور ایک عرصہ تک ان سے فیض یاب ہوتا رہا ۔ لیکن میرے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مرحوم نے طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر باقاعدہ کوئی کتاب تحریر کی ہو ، گو کہ طلسم ہٰذا پر چند رسائل میں مرحوم نے مختصراََ تعارف و خواص ضرور پیش کئے تھے ۔ گزشتہ دنوں انڈیا سے ایک علمی شخصیت نے ان کی اس کتاب کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے کتاب بھی روانہ کردی ۔ طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ پر ایک جامع تحریر کہوں تو بے جا نہ ہوگا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ساتھ قارئین کے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپنے دینی و دنیاوی کاموں میں اس حیرت انگیز طلسم سے کام لے سکیں ۔ لہٰذا طلسم اسمائے جلجلوتیہ الکبریٰ قسط وار سلسلہ کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ جو حضرات اس سے مستفید ہوں ان سے درخواست کروں گا کہ مرحوم کی بلندی درجات کے لئے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ و تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کی روح کو بخش دیں [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

حقائق حاضرات الارواح۔ حاضرات روقیائیل۔ از قلم حکیم غلام قادر بلوچ

عمل ہٰذا حاضرات کا ایک نہایت ہی منفرد اور حد درجہ آسان عمل ہے جو تھوڑی سی محنت سے ہاتھ آجاتا ہے ۔ اس عمل مبارک کو جو لوگ اپنائیں گے وہ اس عمل کی قدر و قیمت خوبیاں خودبخود جان جائیں گے ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

حاضرات سورہ الم ترکیف

حاضرات کا یہ عمل سورہ الم ترکیف مع موکلات کا ارفع و اعلیٰ عمل ہے نہایت ہی مجرب اور زبردست جلالی عمل ہے لہٰذا بغیر اجازت کے قطعی اس عمل کو نہ کریں اپنے مرشد سے اجازت لے کر ہی اس عمل کو کرنے کا ارادہ کریں۔ ۔ سحر جادو کی کاٹ
جنات و آسیب سے نجات ، یا دیگر ہر مشکل امور میں اس سورہ شریف کے موکلین سے استمداد طلب کی جا سکتی ہے ۔ ازقلم حکیم غلام قادر بلوچ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

حقائق حاضرات الارواح

حاضرات ارواح کے موضوع پر گزشتہ چند ماہ سے کوئی آرٹیکل پیش نہیں کیا گیا شائقین کی فرمائش کو مد نظر رکھتے ہوئے جہاں سے سلسلہ منقطع کیا گیا تھا وہیں سے آگے بڑھاتے ہوئے اس ماہ جام جہاں نما اور حاضرات اسامہ جس کے متعلق علامہ شاد گیلانی صاحب فرماتے تھے کہ یہ اہم راز ہے اور مجھے علم جفر اخبار کی وسیع قربانی دینے کے بعد جناب حکیم رحمانی صاحب بمقام کمہاری ضلع ناگور راجھستان بھارت سے حاصل ہوا ہے ، شائقین عملیات کے لئے یہ دونوں اعمال پیش کئے جاتے ہیں ۔ از قلم حکیم غلام قادر بلوچ ۔ کراچی [مزید جانئے۔۔۔]