حروف صوامت کی زکات
حروف صوامت کی زکات اصغر و زکات کبیر ادا کرنے کا آسان طریقہ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
حروف صوامت کی زکات اصغر و زکات کبیر ادا کرنے کا آسان طریقہ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
صوامت صامت کی جمع ہے جس کے معنی چپ گپ اور خاموشی کے ہیں ۔ ابجد میں ان تیرہ حروف کو جو بے نقطہ ہیں حروف صوامت کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ۔ یہ عقود کے امور میں کام آتے ہیں [مزید جانئے۔۔۔]
اس صدی کا سب سے طویل گرہن (چاند گرہن) دنیا کے اکثر ممالک میں دیکھا جا سکے گا ماسوائے امریکہ کے ۔ 27 جولائی 2018 ایک طویل ترین چاند گرہن ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
اعمال گرہن ۔۔۔۔۔۔۔ اس سال کُل ۴ گرہن ہونگے ، دو سورج گرہن جبکہ دو چاند گرہن۔
سورج گرہن ۲۱ مئی
چاند گرہن ۴ جون
سورج گرہن ۱۳ اور ۱۴ نومبر کی درمیانی شب
چاند گرہن ۲۸ نومبر
اسی مناسبت سے چند اعمال جو کہ عزیزم شاہد الیاس سلیمی مرحوم کی یاد کے طور پر میرے پاس محفوظ ہیں
قارئین کی خدمت میں پیش کرنے جا رہا ہوں
[مزید جانئے۔۔۔]
Copyright@2004 - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔