تخلیص

سوال یا آیت یا اسم یا جو بھی مطلوبہ حروف ہوں کو خالص کرنا تخلیصِ حرفی کہلاتا ہے ۔ موجود مکرر حروف کو حذف کیا جاتا ہے اور صرف پہلی بار آنے والے حروف لئے جاتے ہیں مثلاً ہمارے پاس حروف ہیں
ر و ح ا ن ی ع ل و م
ہمیں اگر ان کو تخلیص کرنا ہو تو یہ صورت ہوگی
ر و ح ا ن ی ع ل م ( و چونکہ پہلے لکھا جاچکا تھا لہٰذا جب دوسری بار آیا تو حذف کردیا گیا ) ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*