صدر موخر

حروف کی سطر کو ایک خاص ترتیب سے گردش دیا جاتا ہے
جو بھی مطلوبہ سطر ہو اس کا پہلا حرف لیں
پھر آخر سے ایک حرف لیں
پھر شروع سے ایک حرف
اور پھر حسب سابق آخر سے ۔ یہ عمل اس وقت تک دہرایا جاتا ہے کہ جب تک پوری سطر حروف گردش نہ کھاجائیں ۔ مثلاً ہماری سطر ہے
ر  ح  ن  ع  و  م  ل  ی  ا  و
ر  و  ح  ا   ن  ی ع  ل  و   م

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*