موخر صدر

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ حروف کی گردش کی اس قسم میں ” موخر ” یعنی آخر سے ، ” صدر ” یعنی شروع سے ۔ حرف لیا جاتا ہے ۔
یعنی یہ صدر موخر کے بالکل برعکس ہے ۔ مثلآ مطلوبہ سطر ہے جسے ہم نے موخر صدر کرنا ہے ۔

ر ح ن ع و م ل ی ا و
ر و ح ا ن ی ع ل و م

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*