ہمرتبہ حروف

ابجد قمری میں ایسے حروف جو بلحاظ اعداد مفردہ ہم عدد ہوں ہم رتبہ کہلاتے ہیں ۔ اور یاد رہے کہ اسی ترتیب سے ” ابجد ایقغ ” وضع ہوتی ہے ۔ ذیل میں ہم رتبہ حروف کی جدول پیش کی جاتی ہے ۔
ہر کھڑی سطر کے تین یا چار حروف آپس میں ہم رتبہ ہیں ۔

جدول ہمرتبہ حروف

1

2

3

4

5

6

7

8

9

ا

ب

ج

د

ھ

و

ز

ح

ط

ی

ک

ل

م

ن

س

ع

ف

ص

ق

ر

ش

ت

ث

خ

ذ

ض

ظ

غ

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*