حاضرات علی ابن سینا و حاضرات طیفور

حاضرات علی ابن سینا

فہرست

اس عمل مبارک کو الرئیس علی ابن سینا نے اپنی کتاب ” مجموعہ ابن سینا فی العلوم الروحانیہ ” مطبوعہ مصر صفحہ ۶۳ میں بیان کیا ہے یہ ایک نہایت ہی مصدقہ عمل ہے جسے آپ حضرات کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں واضح ہو صاحب کتاب نے اس عمل میں چلہ کشی کی کوئی پابندی عائد نہیں کی ہے بلکہ بوقت ضرورت عامل جب چاہے حاضرات و روحانیت کی حاضری طلب کر کے مشکل امور میں ان سے مدد و راہنمائی لے سکتا ہے ۔
ترکیب : حسب ضرورت جب بھی حاضرات کرنی ہو تو عامل کسی نابالغ بچہ یا بچی کو سامنے بٹھائے اور مندرجہ ذیل آیت کشف کسی صاف کاغذ پر لکھ کر معمول کے ماتھے پر لگا دے ۔ (فکشفنا عنک غطاء ک فبصرک الیوم حدید) بخور عمدہ خوشبودار جلائیں اور اس کے بعد کسی چینی کے برتن میں روغن زیتون ڈال کر معمول کو تاکید کریں کہ اس پیالی میں دیکھیں اور عامل خود طاق مرتبہ درود شریف پڑھ کر عبارت عمل کو تین بار پڑھ کر معمول پر پھونک دیں انشاء اللہ کچھ لمحوں بعد فی الفور حاضرات کا نزول ہوجائے گا عبارت عمل یہ ہے
تقفول مرقول آہِِ آہِِ آہِِ صرطا طالب بقراھا اھا اجیبو ا یا ایھا الملوک الروحانیون واحضروا فی مندلی ھذا واحرقوا الحجاب بینکم و بینہ حتیٰ ینظر کم بعینہ ویخاطبکم بلسانہ بحق اھیا شراھیا ادونای اصباؤت آل شدای وانہ لقسم لو تعلمون عظیم العجل ۲ الوحا ۲ الساعتہ ۲جب موکلات حاضر ہوں اور ان سے کام لینے کے بعد ان کو واپس رخصت کرنے کے لئے یہ اصراف پڑھیں تو وہ چلے جائیں گے
بخ بخ بخ بسلام انفروا خفافاََ وثقالاََ وجاھدو ا باموالکم و انفسکم ذلک خیر لکم ان کنتم تعلمون ۔

حاضرات طیفور

حاضرات کا یہ عمل بھی کتاب مذکورہ بالا کے صفحہ نمبر ۶۶ میں ماخوذ ہے ۔ نہایت ہی عجیب و غریب عمل ہے ۔ راقم الحروف اس عمل کا ترجمہ کر کے شرح و بسیط کے ساتھ پیش خدمت کر رہا ہے
ترکیب : اگر ارادہ ہو سائل کے سوال کا یا کوئی دنیاوی کام مثلاََ سحر جادو کا پتہ چلانا ، غائب کے متعلق دریافت کرنا۔ بندش و رکاوٹ کا حل معلوم کرنا ، یا کوئی بھی کام جو آپ کو مطلوب ہو تو کسی نابالغ لڑکے یا لڑکی کو نہلا کر ، پاک و صاف لباس پہنا کر سامنے بٹھائیں اور اس کے دائیں ہاتھ کے پچھلے حصے پر یہ خاتم لکھیں اور تھوڑا سا کاجل و زیت زیتون معمول کی ہتھییلی پر لگا دیں تاکہ وہ اس میں دیکھے ۔ بخور شمع اصغر جلائیں پھر درود شریف کے ورد کے ساتھ عبارت عمل کو تین تین بار پڑھ کر معمول پر پھونکیں یہاں تک کہ اس عمل کا خادم الملک طیفور حاضر ہوگا اور حاضری ہونیکی علامت یہ ہے کہ وہ سفید پوش دائھی والا بزرگ ہوگا اور اس کے ہاتھ میں عصاء اور کان میں بالیاں ہونے حاضر ہونیکے بعد سلام کریں اور فوراََ سوال کریں دیر مت کریں وہ اشارہ میں جواب دے گا چاہے دن میں ایک ہزار بار پوچھیں وہ ناراض یا غصہ نہیں ہوگا اور کام لینے کے بعد ان کا شکریہ ادا کریں اور جانے کی اجازت دے دیں نقش یہ ہے ۔

Scan0001

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*