Related Articles
Muttafarriq Aamaal::.متفرق اعمال روحانی
شفائے امراض، دفع سحر و سفلی عملیات، حاجت کے پورا ہونے کے لئے ، درد زہ کے لئے ، کسی مہم میں فتح کے لئے ، حفاظت کے لئے ،دفع نحوست کے لئے،کسی کی تسخیر کے لئے ، برائے زندگی اولاد کے لئے چند نادر و نایاب اعمال روحانی [مزید جانئے۔۔۔]
ہمزاد۱۱۔۔۔ تسخیر ہمزاد کے طریقے
اس سے قبل کہ آپ یہ تحریر پڑھیں ۔ ایک بات واضح کردوں کہ نہ میں عامل ہمزاد ہوں نہ ہی میرے قبضہ میں کوئی مافوق الفطرت قوت ہے ۔ گزشتہ کئی ماہ سے بہت سے قارئین نے ہمزاد کے موضوع پر گفتگو کی ، بہت سوں نے خواہش ظاہر کی کہ اس موضوع پر بھی کچھ تحریر کریں ۔ میں ہر بار ٹالنے کی ہی کوشش کرتا رہا کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر حضرات جو علوم روحانیت کے شعبہ سے دلچسپی رکھتے ہیں بجائے اس کے کہ وہ قدم بہ قدم آگے بڑھیں یکدم چھلانگ لگا کر منزل پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے نہ صرف خود کو نقصان و اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ ان کے اہل خانہ بھی متاثر ہو کر رہ جاتے ہیں ۔ لہٰذا تحریر ہٰذا صرف شائقین کی معلومات کے اضافہ کے لئے درج کی جا رہی ہے جو صاحب عملی طور پر کوشش کریں گے وہ نفع و نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے ادارہ بری الذمہ ہوگا۔ (محمدحسن)۔
[مزید جانئے۔۔۔]
Planets Talisman::. طلاسم شرفات سیارگان
مختلف سیارگان کے شرف میں تیارکردہ الواح کی تفصیل۔ شرف زحل ، شرف مشتری ، شرف مریخ ، شرف شمس ، شرف زہرہ ، شرف عطارد، شرف قمر وغیرہ کی الواح اور ان کے حیران کن اثرات !!!۔ [مزید جانئے۔۔۔]
السلام علیکم حضرت بہت شکرگزار ھوں کہ اس طلسم کی بہت اچھی شرح بمعہ مثال اور تصویر فرمائی آپ نے سمجھنے میں بہت آسانی ھو گئی مگر ایک مقام پر ذرا مشکل پیش آ رھی ھے گزارش ھے کہ اسکی وضاحت فرما دیجیے ممنون و مشکور رھوں گا..
طلسم سمجھانے کی نسبت آپ نے جو تصویر شیئر فرمائی ھے اس کے سینے پر حروف ” ب س ع ا ل ” تحریر ھیں یہ تو سمجھ آ گئی کہ انہی حروف کے اعداد سو موکل بنا کر طلسم کے اوپر لکھنا ھے مگر اس بات کی سمجھ نہیں آ رھی کہ وہ حروف جو تصویر کے سینے پر لکھے گئے ھیں ان کا ماخذ کیا ھے؟ میں نے کافی سمجھنے کی کوشش کی مگر ناکام رھا اسی لیے آپ کو زحمت دے رھا ھوں نیز کیا یہ طلسم شرفات کواکب میں بنانا چاھیے؟ اور طلسم بنانے کے بعد اس پر کچھ پڑھائی کر ک دم بھی کرنا ھو گا؟ اور اسکو بنانے کے بعد اسی وقت پہن سکتے ھیں یا کسی اور مناسب ساعت کا انتظار کرنا چاھیے؟ جناب بہت امید سے عرضی آپکی خدمت میں پیش کر رھا ھوں جواب ضرور عنائت فرمائیے گا ممنون و شکرگزار رھوں گا…
وعلیکم السلام ۔ پسندیدگی کا شکریہ ۔ جس وقت کاتب تصویر بنا رہا تھا اس وقت کچھ اعداد غلطی سے درج ہوگئے انہیں حذف کر دیں ۔ بعد از تیاری طلسم کسی قسم کی کوئی پڑھائی نہیں ۔ بنانے کے بعد اگر وہی ساعت ابھی باقی ہے تو اسی میں پہن سکتے ہیں اگر انگوٹھی تیار ہو چکی ہے تو بصورت دیگر کسی مناسب ساعت کا انتخاب کریں ۔
السلام علیکم
حضرت آپکا مشکور و ممنون ھوں
اسلام علیکم حضرت عمل مے أپنے موکل کسے اخذ کیے کنسے حرف لے کر جو ادمی کی تصویر کے سر پر موکل کی بات کررا مے
Sir mokal jo ser k uper hein jiskan naam jiskaeiloo likha hua hein woh isthkhraaj kaise kaise kia pls rahnumai farmaye bohat shukar fuzar hoga
آپ کو جواب ارسال کیا جا چکا ہے ۔