Post Views: 5,669
Related Articles
الواح و طلسمات سیارگان از غائت الحکیم
غائت الحکیم آسٹرالوجی میجک پر لکھی جانے والی ایک مشہور و معروف کتاب ہے جو کہ علامہ مجریطی کی تصنیف ہے ۔ یہ کتاب سنہ ۱۰۰۰ھجری میں اندلس میں عربی زبان میں شائع کی گئی تھی ۔ جس کا لاطینی ترجمہ سنہ ۱۲۵۶ ھجری میںبادشاہ انفسونو نے کروایا ۔اس کتاب میں درج الواح و طلاسم کو تیار کرنے کے لئے علم نجوم کے بہت سے اصولوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے ۔ سیارگان کی سعادت و نحوست ، ان کی طاقت ، اور خصوصاََ پیدائشی طالع میں قمر کی طاقت کو دیکھا جاتا ہے اس کے بعد لوح یا طلسم کا انتخاب کیا جاتا ہے جن سے فوری اثرات کا ظہور ہوتا ہے ۔ ایک ہی لوح یا طلسم پوری زندگی کے لئے کافی ہوتا ہے ۔
ان الواح و طلاسم کی تیاری میں جیسا کہ بتایا گیا کہ علم نجوم کے بہت سے اصولوں کو مد نظر رکھنا پڑتا ہے ۔ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم گاہے بگاہے ان اصولوں کے ہمراہ الواح و طلاسم تیار کرنے کے طریقہ کار کو پیش کرتے رہیں گے ۔ امید ہے کہ قارئین کے علم میں باعث اضافہ علمی ہوگا۔
[مزید جانئے۔۔۔]
استخراج ساعت
استخراج ساعت اس موضوع پر جنوری ۲۰۰۵ عیسوی میں تفصیلی ایک مضمون شائع کیا گیا تھا شائقین کی خواہشات کا احترام کرتے ہوئے از سر نواسے پیش کیا جا رہا ہے Clickhere متعلقہ مضامینسعادت مشتریAuj-e-Zohra::.اوج [مزید جانئے۔۔۔]
اعداد متحابہ
اخلاق جلالی میں علامہ ملا جلال الدین محقق دوانی نے تحریر فرمایا ہے کہ عشق نفسانی کا مبداء تناسب روحانی سے ہوتا ہے اور یہ عشق جنس زائل سے نہیں۔ اسی طرح اعداد کی مخفی قوتوں کے متعلق علامہ ابن خلدون نے اپنی مشہور کتاب مقدمہ میں سحر و طلسمات کے باب میں اس کا تفصیل سے تذکرہ کیا ہے لکھتے ہیں کہ میں نے خود ان اعداد میں عجیب وغریب تاثیر دیکھی ہے ۔ چنانچہ انہوں نے چند اعمال کا تذکرہ بھی کیا ہے ۔ جو اس وقت کے عاملین کام میں لاتے تھے ۔ صاحب کتاب غائت الحکیم نے بھی جو اس فن کے امام مانے جاتے تھے ان اعداد کے اثرات کا دعویٰ کیا ہے ۔ ۔ آئیے آپ کو ان اعداد سے کام لینے کا طریق بیان کریں ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Mujy mara star ka bara ma Jana ha