قران زہرہ و مشتری

سیارہ زہرہ کو عورت جبکہ مریخ کو مرد سے منسوب کیا جاتا ہے ۔ قران سے مرا دایک ہی برج کے ایک ہی درجہ و دقیقہ پر جمع ہونے سے ہے ۔ لہٰذا جن مرد و عورت میں اختلاف یا جھگڑا چلا آرہا ہے یا دونوں میں علیحدگی ہوچکی ہے یا طلاق تک نوبت پہنچ چکی ہے ، یہ اختلافات کتنے ہی شدید کیوں نہ ہوں ، اس وقت کی روحانیت سے فائدہ اٹھائیں ۔ ہم نے اس سے پیشتر کئی محبت و تسخیر کے اعمال شائع کئے ہیں کسی بھی عمل کو موضوع کے اعتبار سے منتخب کرکے اس وقت عمل میں لا سکتے ہیں ۔
اس سعد وقت کی ابتداء ۲اکتوبر۲۰۱۰ع۱بجکر ۵۶منٹ سے ہوگی ،مکمل نظر کا وقت ۴اکتوبر ۲بجکر۵۷منٹ جبکہ خاتمہ نظر ۵اکتوبر ۲۱بجکر۵۱منٹ پر ہوگا۔
مکمل نظر کے وقت سے قریب جو سعد ساعات میسر ہوں اس میں عمل تیار کریں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*