قران شمس و عطارد

اس سعد وقت کی ابتداء ۱۵ اکتوبر ۸ بجکر ۲۲ منٹ پر ہوگی تکمیل نظر ۱۷ اکتوبر چھ بجکر چار منٹ جبکہ خاتمہ نظر کا وقت ۱۸ اکتوبر ۱۶بجکر ۳۴منٹ ہے۔
ڈپریشن سے نجات ، بلڈ پریشر اور دماغی کمزوری کے علاج کے لئے ایک بہتر وقت ہے۔
وقت مقررہ پر سفید کاغذ کی ایک جانب زعفران سے ۹۰ مرتبہ درج ذیل حروف کو تحریر کریں۔
روزانہ مریض اس کاغذ کو شہد اور عرق گلاب سے دھو کرپئے ۔ انشاء اللہ ۹۰ دن میں ہی شفاء کلی حاصل ہوگی ۔ وہ تمام افراد جو مختلف مہنگی ادویات استعمال کر رہے ہیں انہیں خاص دعوت عمل دیتا ہوں کہ آئیں اور ذرا سی محنت کرکے دیکھیں کہ خدا نے کس قدر علم الحروف میں تاثیر رکھی ہے ۔جو حروف تحریر کرنے ہیں ، خیال رہے کہ تین سطر جس طرح لکھے گئے ہیں اسی طرح لکھے جائیں۔ اور وقت مقررہ پر نوے عدد تحریر کرلیں ۔ تکمیل نظر کے وقت سے قریبی ساعت عطارد کا استعمال کریں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*