Post Views: 6,548
Related Articles
غضب کا عملِ تسخیرِ قلب
انسانی قلب (دل ) کی تسخیر نا ممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے ۔ لیکن یہ عمل محبت انتہائی غضب ناک اثرات کا حامل ہے جو تسخیر قلب کے اعمال میں ایک خاص مقام رکھتا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Khas Amal e Hub Bara-e-Zojain | خاص عمل حب برائے زوجین
زوجین یعنی میاں بیوی کی ناراضگی کے سلسلہ میں یہ عمل نادرات سے ہے لیکن دیگر معاملات میں یہ کارگر نہ ہوگا۔ خاوند اپنی زوجہ اور زوجہ اپنی خاوند کے لئے خود کر سکتی ہے ۔ اس عمل کی تیاری میں سورہ توبہ کی معروف آیت مبارکہ سے مدد لی گئی ہے ۔ وہ حضرات جن کی ازدواجی زندگی جہنم بن چکی ہے وہ اللہ کا نام لے کر اس عمل مبارک کو خود کریں انشاء اللہ ذہنی ہم آہنگی پیدا ہوجائے گی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Hub Ka Sartaaj Amal | حب کا سرتاج عمل
Hub ka sartaaj amal | حب کا سرتاج عمل
عمل ہٰذا اس فن کے عاملین کا مانا ہوا عمل ہے ۔ دراصل اس عمل میں وہ تمام آیات استعمال ہوئی ہیں جو محبت کے سلسلے میں قرآن کریم میں آئی ہیں اگر مطلوب کا دل پہاڑ سے بھی زیادہ سخت ہو تو بھی اس عمل کی تسخیر میں آنے سے نہیں بچ سکتا ۔ یقین کیجئے کہ آپ نے اگر اس عمل کو صحیح طریق سے کرلیا تو ضرور کامیاب ہونگے ۔ اور میرے یقین کے ممد و معاون ثابت ہونگے ۔ اس عمل کو کئی طریقوں سے کیا جا سکتا ہے میں چند ایک طریقے تحریر کرتا ہوں [مزید جانئے۔۔۔]
Be the first to comment