علم الساعات ۲۔






ضروری ہدایات :۔سب سے پہلے دئیے گئے لنک سے دو سوفٹوئیر ڈاؤن لوڈ کرلیں ۔
Jamal-e-Jaffer Software engine
Sa’at Waqt 2.1
ضروری ہے کہ آپ ایکس پی یا ونڈو ۷ استعمال کر رہے ہوں ۔
آپ کے سسٹم میں مائیکروسوفٹ آفس انسٹال ہو ۔
اس کے بعد آپ جمال جفر سوفٹوئیر انجن انسٹال کریں ۔
اب آپ ساعت وقت سوفٹوئیر استعمال کر سکتے ہیں ۔
دن اور رات کی ساعتوں کے لئے سوفٹویئر میں دئیے گئے آپشنز کا استعمال کریں ۔
خیال رہے کہ یہ سوفٹوئیر اس وقت بنائے گئے تھے جب ویب سائٹ جمال جفر کے نام سے پیش کی جا رہی تھی اور فقط ذاتی استعمال کی حد تک اس سوفٹوئیر کو رکھا گیا تھا اب برائے استفادہ عوام اسے عام کیا جاتا ہے ۔
https://www.dropbox.com/sh/xrwkepzl25iise1/s952n56KIY

4 Comments

  1. السلام علیکم۔۔
    امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔۔ عملیات و وظائف کی جامع تفصیل دی گئ ہے جو ک بہت اچھی بات ہے۔۔
    برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں کہ میں اسم ( اللہ الصمد ) کا عامل بننے کے لیے اس اسم کی زکات کب کیسے اور کتنی تعداد میں ادا کروں۔ اور اسکے بعد روزآنہ کتنی تعداد میں پڑھنا ہے۔۔۔
    برائے مہربانی سادہ اور آسان فہم انداز میں رہنمائی فرمائیں۔۔
    جزاک اللہ الخیر۔۔۔ احسان شاہ

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*