ترکیب دعوت رحمانی :۔
ایک چلہ اسکی زکوۃ دے ہر شب اکیاسی بار پڑھے اول و آخر سو سو بار درود شریف ۔
شرائط عمل و عامل :۔
پڑھتے وقت عود اور لوبان کا بخور کرے منہ میں الائچی رکھے اور تا اتمام چلہ گوشت مچھلی انڈا پیاز لہسن وغیرہ کھانا بالکل موقوف کردے ۔ جس مکان میں عمل شروع کرے ۔ پڑھتے وقت اس میں چراغ نہ جلائے ۔ اول شب جمعہ کو جو عروج ماہ سعید میں واقع ہو غسل پاک کرے اور کپڑے پاک پہنے اور دو رکعت نماز نفل پڑھے پھر سید الاستغفار سات مرتبہ پڑھے پھر سو مرتبہ درود شریف پڑھے پھر اس کے بعد اپنے معبود حقیقی کی طرف کامل متوجہ ہو کر دعائے رحمانی شروع کرے ۔
واضح ہو کہ جو کچھ اسرار اس کی برکت سے بیداری یا خواب میں ظاہر ہوں انکو سوائے اپنے مرشد کے کسی سے بیان نہ کرے یہ دعائے رحمانی کمال سریع التاثیر ہے اسکے پڑھنے والا دنیا میں کبھی محتاج نہیں ہوتا ۔ اللہ تعالیٰ اس کے پڑھنے والے کو غیب سے روزی عطا فرماتا ہے کوئی نہیں جانتا کہ کہاں سے کھاتا ہے اور کیونکر اس کا کام چلتا ہے اسکی برکت سے مشکلیں آسان ہوتی ہیں سینہ میں نور پیدا ہوتا ہے سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہوتا ہے حق تعالیٰ جلشانہ کی رحمت نازل ہوتی ہے ۔ خطائیں معاف ہوتی ہیں گناہوں سے بچتا ہے ، وباء اور بلا دور ہوتی ہے ۔ جو شخص جس حاجت کے لئے گیارہ مرتبہ پڑھ کر دعا مانگے گا قبول ہوگی چاہئے کہ اس دعا کو کبھی ترک نہ کرے ۔
حضرت شیخ احمد کاشانی رحمتہ اللہ علیہ اپنی تصنیفات میں لکھتے ہیں کہ جب کسی جگہ وبا یا بلا نازل ہو تو چند آدمی مل کر اس دعا کو تین روز ایک ہزار ایک سو پچاس مرتبہ مع اول و آخر سو سو مرتبہ درود شریف پڑھیں جب تین دن پورے ہوجائیں کچھ کھانا پکوا کر اللہ کے واسطے مسکینوں کو کھلائیں اور دعا مانگیں انشاء اللہ تعالیٰ وہ بلا یا وبا دفع ہوگی اور پھر کبھی نہیں آئے گی ۔ یہ عمل نہایت مجرب ہے اور ہر امر کے واسطے مفید ہے ۔
یہ دعا ہر سلسلہ کے بزرگان دین پڑھتے چلے آئے ہیں قادریہ چشتیہ کے علاوہ سلسلہ نقشبندیہ میں سینہ بہ سینہ چلی آتی ہے اور اپنے خلفاء کو تعلیم کرتے ہیں تاکہ دنیاوی تنگدستی کی وجہ سے کہیں یاد الہی سے غافل نہ ہو جائیں ۔ جو اکابر دین اس خزانہ غیبی کو پڑھتے اور پڑھاتے آئے ہیں ان کے نام نامی یہ ہیں
شاہ احمد اللہ علاؤ الدین کاشانی۔
امام فخر الدین رازی ۔
غوث محمد گوالیاری ۔
حضور داتا گنج بخش علی ہجویری۔
خواجہ غریب النواز معین الدین چشتی اجمیری۔
خواجہ شیخ فرید الدین گنج شکر۔
شیخ عبدالقادر جیلانی غوث صمدانی قدس اللہ اسرارھم۔
سلام کیا دعاے رحمانی پڑ ھ سکتی ھون حل مشکلا ت ک ے لیے کوی بهی پره سکتا هے مہربانی فرما کے جواب دیں۔ اور اس دعا میں کچه حصہ صحح طرح سے پرنٹ نہی ہے واضح نہن۔
سلام مسنون ۔ جی پڑھ سکتی ہیں۔ جو حصہ پڑھنے میں واضح نہیں اس کا اسکرین شاٹ لیکر ای میل کردیں۔
Leave a Reply
Copyright@2004 - 2023 | Roohanialoom.com تمام معنوی و مادی حقوق ، روحانی علوم ڈاٹ کام کے لئے محفوظ ہے ۔ سائٹ کے مطالب ماخذ کے ساتھ نقل کر سکتے ہیں۔
We use cookies on our website to give you the most relevant experience by remembering your preferences and repeat visits. By clicking “Accept”, you consent to the use of ALL the cookies.
This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may affect your browsing experience.
Necessary cookies are absolutely essential for the website to function properly. These cookies ensure basic functionalities and security features of the website, anonymously.
Cookie
Duration
Description
cookielawinfo-checkbox-analytics
11 months
This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Analytics".
cookielawinfo-checkbox-functional
11 months
The cookie is set by GDPR cookie consent to record the user consent for the cookies in the category "Functional".
cookielawinfo-checkbox-necessary
11 months
This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookies is used to store the user consent for the cookies in the category "Necessary".
cookielawinfo-checkbox-others
11 months
This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Other.
cookielawinfo-checkbox-performance
11 months
This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Performance".
viewed_cookie_policy
11 months
The cookie is set by the GDPR Cookie Consent plugin and is used to store whether or not user has consented to the use of cookies. It does not store any personal data.
Functional cookies help to perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collect feedbacks, and other third-party features.
Performance cookies are used to understand and analyze the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.
Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.
Advertisement cookies are used to provide visitors with relevant ads and marketing campaigns. These cookies track visitors across websites and collect information to provide customized ads.
سلام کیا دعاے رحمانی پڑ ھ سکتی ھون حل مشکلا ت ک ے لیے کوی بهی پره سکتا هے مہربانی فرما کے جواب دیں۔ اور اس دعا میں کچه حصہ صحح طرح سے پرنٹ نہی ہے واضح نہن۔
سلام مسنون ۔ جی پڑھ سکتی ہیں۔ جو حصہ پڑھنے میں واضح نہیں اس کا اسکرین شاٹ لیکر ای میل کردیں۔