Related Articles
استخراج اسم الہی کا ایک مجرب جفری طریقہ
استخراج اسم الہی کا ایک مجرب جفری طریقہ
تمام دینی و دنیاوی حاجتوں کی تکمیل کے لئے اس طریقہ کار کو استعمال میں لاتے ہوئے کامیابی سے ہمکنار ہوا جا سکتا ہے [مزید جانئے۔۔۔]
Loh e Zohol ka Jafri Amal | جفری عمل برائے اوج زحل::۔۔۔ 5جون تا 18 جون 2016
ایک خاص جفری لوح برائے اوج زحل ۔
سیارہ زحل جو کہ نحس اکبر سیارہ مانا گیا ہے اگر زائچہ میں نحس ہو تو اصولوں سے لاپرواہی ، غفلت، سستی، مایوسی ، مراق کی حالت ، ہرکام میں رکاوٹ ، بے اتفاقی ، دشمنی ، مفلسی ، بد قسمتی ، اندیشے ، پریشانیاں ، تنگ و تاریک جگہ میں رکھنا ، علیحدگی خوف اور عدم اعتماد ،متذبذب، اور منتشر الخیال رکھتا ہے احساس کمتری رونا رلانا۔ اور خود کشی تک کے اقدام کروادیتا ہے ۔
جب اس کا نحس دور چھایا ہو تو دوست دشمن بن جاتے ہیں ۔ ماں باپ ، بہن بھائی ، بیوی بچے سب متنفر ہوجاتے ہیں ۔ آپ جس قدر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے کوئی داد تحسین نہ دے گا۔ کسی بھی سیارہ کے شرف کی قوت کے بعد اس کی اوج کی قوت مانی جاتی ہے اگر کسی سبب آپ شرف زحل کے اوقات میں استفادہ نہ اٹھا سکے ہوں تو اس وقت سے مستفید ہوں ۔
[مزید جانئے۔۔۔]
Jafri Karishma | Rizq o dolat ki barish | جفری کرشمہ
لوح فتوحات عظیمہ کا عظیم عمل پیش خدمت ہے ۔ یہ لوح کاروباری معاملات اور رزق کی فراوانی کے لئے ایک نعمت عظیم ہے ۔ علاوہ ازایں ہر قسم کی نحوست و بندش کے اثرات ختم کرنے کے لئے بھی معاون ہے ۔ تیاری لوح کا طریقہ مکمل وضاحت سے لکھ دیا گیا ہے ہر ضرورت مند فرد اپنے لئے خود تیار کر سکتا ہے [مزید جانئے۔۔۔]
Be the first to comment