قارئین متوجہ ہوں !!!۔

ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بعض حضرات سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے خود کو روحانی علوم ڈاٹ کام سے متعلق فرد ظاہر کر کے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ۔
اسی طرح بعض ویب سائٹس بھی ہماری نظروں سے گزری ہیں جہاں روحانی علوم ڈاٹ کام کا فرنٹ لوگو تک استعمال کیا جا رہا ہے ۔ بذریعہ تحریر ہٰذا قارئین پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ روحانی علوم ڈاٹ کام سے منسوب دیگر کوئی ویب سائٹ نہیں ہےلہٰذا قارئین نوٹ فرمالیں۔

اکثر قارئین یہ شکایت کرتے ہیں کہ ہم نے فری روحانی سروس کے تحت سوال ارسال کیا تھا لیکن جواب موصول نہ ہوا یا کتابوں کے لئے ای میل کی تھی کوئی جواب موصول  نہ ہو ۔ ایسے تمام حضرات حق بجانب ہیں کیونکہ ہمیں اکثر اوقات ان کی ای میل سرور کی تکنیکی خرابی کے سبب موصول ہی نہیں ہو پاتی ہے ۔
رابطہ کے لئے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ

email

پر ای میل ارسال کریں ۔ آپ کی فوری رہنمائی کردی جائیگی ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*