عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

شرف شمس 2018 – عمل مہر سلیمانی – ایک مجرب ترین عمل و لوح ۔

ماہ اپریل 2018 ع ۔ شرف شمس کا وقت سعید ۔
لوح مہر سلیمانی ۔ صاحب کتاب مفتاح الجفر کی تحقیق کے مطابق شیخ فیضی نے یہی عمل بادشاہ اکبر کو تیار کرکے دیا تھا جس سے اقبال نصف النہار تک پہنچا تھا ۔
چند رموز و اسرار جو کئی سال کے تجربہ کے بعد فہم و ادراک میں آئے ۔
لوح مہر سلیمانی تیار کرنے کا مفصل طریقہ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

شرف شمس 2016: تسخیر قلوب، عروج و ترقی، حصول شان و شوکت

سیارہ شمس جو کہ شہنشاہ سیارگان ہےسب سے زیادہ طاقتور اور نورانی اثرات زمین پر ڈالتا ہے زندگی اور روح اس سے توانائی پاتے ہیں اس لئے اس کا شرف انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ اس وقت اس کی جو کاسمک ریز جو زمین پر اثر انداز ہوتی ہیں اگر انہیں موافق مادہ مہیا کرتے ہوئے جذب کرلیا جائے تو اس کے حامل کے لئے ایک عجیب قوت ، ہیبت ، رعب و دبدبہ پیدا ہوتا ہے اور اس کا حامل اعلی و ارفع مقام کی جانب بڑھنا شروع کر دیتا ہے ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

شرف شمس 2016: حکیم افلاطون عمل

سیارہ شمس جسے اصطلاح نجوم میں شہنشاہ فلک کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ کسی بھی سیارہ کی شرف کی قوت طاقت کو اہمیت حاصل ہے ۔
اس مرتبہ اس مبارک و مسعود وقت سے فائدہ اٹھانے کے لئے جو طریقہ پیش کیا جا رہا ہے اسے حکیم افلاطون سے منسوب کیا جاتا ہے جو کہ انہوں نے اپنی کتاب ” جواہر الالواح” میں مختصراً تحریر فرمایا ہے ۔ ہم یہاں بالشرح مثال کے ہمراہ درج کر رہے ہیں ۔
کاروباری بندش کےخاتمہ ، اعداء و دشمنوں پر غلبہ کے لئے ، یا مقدمات میں فتحیابی کے لئے ، بلندی مرتبہ و جاہ و حشمت کے لئے ، سحر و جادو یا نحوست سیارگان سے نجات کے لئے اس طریق پر عمل پیرا ہو کر مستفید ہوا جا سکتا ہے ۔
اس کے علاوہ اس مبارک وقت میں ایک انگشتری بھی تیار کی جا سکتی ہے ، یہ ان سہل پسند حضرات کے لئے ہے جو یہ چاہتے ہیں کہ جفری پیچیدگی نہ ہو عمل قوی و موثر ہو اور آسان بھی ہو ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

sharf-e-zohra-2020
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

شرف زہرہ 2020۔ تسخیر خلق و تسخیر مطلوب کا اہم وقت۔

سال 2020 میں سیارہ زہرہ مورخہ 4 فروری 2020 بوقت 3 بجکر 37 منٹ سہ پہر تا 5  فروری 11 بجکر 56 منٹ صبح بمطابق پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم اپنے شرفی درجات پر رہے گا۔
شرف زہرہ کیا ہے ؟ کس طرح اس وقت سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے جاننے کے لئے مکمل تحریر پڑھیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]

auj-e-shams-july-2018
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Auj e Shams | اوج شمس جولائی 2018

سیارہ شمس کواصلطلاح نجوم میں شہنشاہ فلک کے نام سے پکارا جاتا ہے کیونکہ نظام شمسی کے تمام سیارے اسی سیارہ کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔ سیارہ شمس قوت و توانائی وحیات کی بقا اور نشو ونما کا مظہر ہے۔
شمس ایک سعد سیارہ ہے اور برج اسد کا حاکم ہے۔ یہ مزاج کے لحاظ سے آتشی ہے۔ شمس جب برج حمل کے19 درجہ پر آتا ہے تو نہایت ہی سعد قسم کی شعاعیں زمین پر ڈالتا ہے یہ وقت اس کے شرف کا ہوتا ہے اس کے بعد جب یہ سیارہ برج سرطان کے 20 درجہ پر آتا ہے تو اسے اوج کی قوت حاصل ہوتی ہے شرف کے بعد کسی بھی سیارے کی اوج کی طاقت سعد تسلیم کی جاتی ہے ۔ 11 جولائی کو یہ وقت میسر آئے گا ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Sharf-e-Zohra | Taskheer | Husool e Dolat Kay Khaas Aamaal | شرف زہرہ 2017 تسخیر و حصول دولت کے خاص اعمال

اس ماہ 13 اپریل تا 17 اپریل سیارہ زہرہ اپنے شرفی درجات پر ہوگا ۔ انتہائی اہم و موثر وقت
سیارہ زہرہ کا رجعت سے نکل کر شرفی درجات پر مسقتیم ہونا ۔
اس سیارہ کا تعلق انسانی جذبات سے ہے ، اتحاد و تنظیم ہمدری و محبت اسی سے منسوب ہے ۔ انسانی خیالات کے تبدیل کرنے میں ایک اہم رول ادا کرتا ہے دیومالائی نظریات رکھنے والے اس سیارے کو موسم بہار کی دیوی کہتے تھے ۔
ہم اس مرتبہ اس سعد وقت میں تین مقاصد کے لئےالواح تیار کرنے کا مفصل طریق بیان کر رہے ہیں ۔
تسخیر خلق و رجوع خلق
یہ طریقہ ان لوگوں کے لئے مفید ہے جن کا خلقت سے عام تعلق ہے مثلاً ڈاکٹر حکیم ، وکلاء ، دکاندار حضرات ، سیاسی لیڈران ، سیلزمین، انشورنس پالیسی کا کام کرنے والے افراد ، غرضیکہ وہ تمام افراد جن کا تعلق کسی نہ کسی صورت عوام سے رہتا ہو یا یوں کہہ لیں کہ جن کا ذریعہ آمدن عوام سے متعلق ہو ۔
تسخیر مخصوص
یہ طریقہ ان خواتین و حضرات کے لئے مفید ہوگا جوکسی مخصوص فرد کی تسخیر چاہ رہے ہوں وہ افراد جو کسی خاص عورت کی تسخیر چاہ رہے ہوں یا کسی مطلوبہ جگہ شادی کے خواہشمند ہوں تو اس وقت اس طریقے کو اپنایا جائے ۔
حصول دولت ۔
ہمارے ہاں عمومی طور پر مال و دولت سے منسوب لوح مشتری کو ہی اہمیت دی جاتی ہے اس مرتبہ ایک مخصوص طریق ہم سیارہ زہرہ کے شرف میں پیش کرنے جا رہے ہیں جو حصول دولت بلکہ حاضری مال و دولت کے سلسلے میں کافی بہتر پایا ہے ۔
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Sharf-e-Zohra January 2017 | شرف زھرہ جنوری 2017

اس سال سیارہ زھرہ اپنے شرفی درجات پر 30 جنوری 2017 کو 00:20:22 کو ہو گا اور یہ وقت 31 جنوری 2017 کو 04:35:41 پر ختم ہو گا۔ علوم مخفیہ اور روحانیت کے میدان کی عظیم ترین شخصیات نے کسی بھی سیارہ کی شرف اور حالت اوج کو نہایت موثر اور مبارک قرار دیا ہے۔ سیارہ زھرہ دولت ، محبت، تسخیر خاص، تسخیر خلق ، شادی کے معاملات پر براہ راست اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسی سبب عالمین حضرات پورا سال اس وقت کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔ [مزید جانئے۔۔۔]