عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

Aamal-e-Girhan::..اعمال گرہن سال 2018

اعمال گرہن بابت جولائی ۲۰۱8 پیش خدمت ہیں
حروف صوامت کی زکات کا طریقہ
تحفظ رجعت حروف صوامت
تمام مخلوق کی زبان بندی کا نادر الوجود عمل
انگشتری زبان بندی برائے خلق (موثر و مجرب)۔
لا علاج امراض کا شافی و کافی علاج
عمل حب جوکہ علامہ شاد گیلانی مرحوم کی کتاب بیاض( میں نے کیا پایا) کی صحیح عبارت عمل و ترکیب
جوڑوں کے درد اور ریاحی دردوں کا شافی علاج
زکات نقش مربع
اور ایک خاص سینہ کا راز [مزید جانئے۔۔۔]

عملیات سیارگان ۔ الواح و طلاسم و انگشتری وغیرہ

اعمال گرہن

اعمال گرہن ۔۔۔۔۔۔۔ اس سال کُل ۴ گرہن ہونگے ، دو سورج گرہن جبکہ دو چاند گرہن۔
سورج گرہن ۲۱ مئی
چاند گرہن ۴ جون
سورج گرہن ۱۳ اور ۱۴ نومبر کی درمیانی شب
چاند گرہن ۲۸ نومبر
اسی مناسبت سے چند اعمال جو کہ عزیزم شاہد الیاس سلیمی مرحوم کی یاد کے طور پر میرے پاس محفوظ ہیں
قارئین کی خدمت میں پیش کرنے جا رہا ہوں
[مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
علم نقوش ۔ عملیات و تعویذات

Haroof e Sawamat | Amaliyat ka aik purkhatar shoba |حروف صوامت عملیات کا ایک پرخطر شعبہ

حروف صوامت شائقین عملیات میں بیحد مقبول ہیں ۔ چند کتب بھی مارکیٹ میں اس موضوع پر دستیاب ہیں ۔
کیا واقعی یہ حروف خطرناک ہیں؟۔
مرحوم شاہد الیاس سلیمی ، ایک یاد گار واقعہ ، رجعت یا قدرت؟
تفصیل اس مضمون میں پرھئے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

طلسم ہیکل سلیمانی۶

آج سے چند ماہ قبل قارئین کو یاد ہوگا کہ طلسم شفاء الامراض کے نام سے ایک عنوان شروع کیا گیا تھا جو کہ علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم کی کتاب قانون طلسمات سے نقل کیا گیا تھا ۔ درحقیقت علامہ مرحوم علم کی اس بلندی پر پرواز تھے جہاں تخیل کے پر بھی جلا کرتے ہیں ۔ علامہ مرحوم نے قدیم نایاب و صدری اعمال جو کہ عبرانی و سریانی زبان میں تھے پر کافی تحقیق کی اور اسے پیش کیا ۔ علامہ صاحب کے وہ اعمال جو سہل الحصول ہونے کے علاوہ ممکن العمل تھے انہیں میں نے ذاتی طور پر استعمال کیا اور حرف بحرف درست پایا ۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر علامہ محمد رفیق زاہد مرحوم سے رابطہ نہ ہوتا تو شاید میں اس پرخار دشت میں بھٹکتا رہتا ۔ اس ماہ سے ہم ایک نیا سلسلہ بعنوان “طلسم ہیکل سلیمانی ” قسط وار صورت میں تحریر کر رہے ہیں عمل ہٰذا علامہ مرحوم کی کتاب انوار طلسمات سے لیا گیا ہے ۔ تمام قارئین سے مرحوم کی بلندی درجات کے لئے سورہ فاتحہ پڑھنے کی گزارش کی جاتی ہے [مزید جانئے۔۔۔]