Post Views:
2,962
Related Articles

مضامین
AstroMagic:آسٹرومیجک جفری فتحنامہ
۲۶جولائ ۲۰۰۹۔ ایک پرتاثیر وقت۔ جس میں انتہائی زود اثر تاثیر کا حامل عمل جفری فتحنامہ تیار کیا جا سکتا ہے ۔ فتح و جمعیت کے لئے ایک خاص وقت ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

مضامین
Auj-e-Zohra::.اوج زہرہ کا خاص عمل
اوج زہرہ کی مناسبت سے ایک خاص عمل جس کا تذکرہ کتاب ہیاکل و تماثیل اور شمس المعارف میں بھی کیا گیا۔ عجائبات و غرائبات کی حامل لوح جس کی تیاری میں کلمہ “کھیعص” کی مخفی قوتوں سے مدد لی گئی ہے۔قضائے حاجت ، وسعت رزق ،مقبول القول ، محبوب القلوب و خیروبرکت کے حصول کے لئے ایک خاص طریق۔ [مزید جانئے۔۔۔]

مضامین
نوادرات طلسمات
علم جفر میں قانون ترفع ابجدی سے ترقی درجات، علو مناصب ، زیادتی زر و مال و ترقی ، عزت و دولت میں افزونی کے لئے بے نظیر طلسم تیار کرنے کا علمائے روحانیت اور میرا ذاتی آزمودہ و مجرب طریقہ بیان کر رہاہوں ۔جو احباب طلسم تیار کریںگے بحکم خدا اس کا اثر روز روشن کی طرح دیکھیں گے مگر شرط یہ ہے کہ طلسم کی تیاری میں کوئی غلطی سر زد نہ ہو جو لوگ عملیات کی بے اثری کا رونا روتے ہیں وہ ایک بار یہ طلسم تیار کرکے اپنے استعمال میں ضرور لائیں ۔ انشاء اللہ تعالیٰ فن طلسمات کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں گے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Be the first to comment