Post Views: 6,615
Related Articles
حاضرات بدوح :حکیم غلام قادر بلوچ ۔ مسقط
اسم یا بدوح سے جو حاضرات ہوتی ہے وہ انتہائی طاقتور ہوتی ہے اس اسم جلیلہ کے تابع اہل جنات کے بڑے سربراہ حاضر ہوتے ہیں ۔ آپ حضرات نے اسم یا بدوح کے بہت سے طریقہ حاضرات دیکھے ہوں گے لیکن یہاں ایک خصوصی طریقہ پیش کیا جا رہا ہے ۔ [مزید جانئے۔۔۔]
حاضرات کی انوکھی دنیا
حاضرات کی انوکھی دنیا ، فسانہ یا حقیقت ، تجربات و مشاہدات ۔ حاضرات کیا ہے ، کیوں کی جاتی ہے ؟ چند حقائق جو تجربات کی بنیاد پر پیش کئے جا رہے ہیں ۔ از قلم ڈاکٹر سید مسرور حسین رضوی ۔ انچولی کراچھی۔ [مزید جانئے۔۔۔]
حاضرات اسمائے جلیلہ:از قلم حکیم غلام قادر بلوچ ۔ کراچی ۔
حاضرات کا یہ عمل نہایت ہی معتبر و عظیم ہے ۔ اس عمل کی کلید تین اسمائے جیلہ (علیم مبین خبیر) ہے یہ اسمائے مبارکہ حاضرات ، کشف ، روشن ضمیری اور آئندہ واقعات معلوم کرنے کے لئے اکسیر اعظم ہے ۔ یہ عمل کسی غیبی خزانے سے کم نہیں اور جو شخص اس عمل کو بجالائے گا وہ خود اس عمل کی قدر دانی پر مجبور ہوجائے گا۔ [مزید جانئے۔۔۔]
Be the first to comment