No Picture
مضامین

Ghāyat al-Ḥakīm Saturn Talisman | طلسم زحل از غائت الحکیم

سیارہ زحل جو کہ ان دنوں خانہ شرف میں سیر کناں ہے ، کی سعادت سے کس طرح فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے مفصل درج ہے ۔ گو کہ وقت شرف میں تاخیر ہے تاہم زحل کا ایک سعد ترین وقت 23 اگست 2010 ع کو آرہا ہے ۔ اس وقت سے فائدہ اٹھانا آپ کا کام ہے ۔ اس وقت مختلف امور کے لئے اعمال تیار کئے جا سکتے ہیں مثلا دو جماعتوں یا گروپوں یا دو افراد کی دشمنی کو دوستی میں بدل دینا۔ زمین ، جائداد یا ملازمت جانے کا خوف ہو یا کسی جگہ نکاح و نسبت ہو چکی ہو اور ٹوٹنے کا خطرہ ہو تو اسے روک دینا۔ زمین یا جائداد جس کی قسمت میں نہ ہو اسے صاحب جائداد بنانے میں بھی معاون ہے ۔ کسی لیڈر یا مقرر کا قوم پر سرفرازی حاصل کرنا ۔ خلقت پر تسلط حاصل کرنا وغیرہ۔ ۔ ۔ ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

شمس در برج اسد

سیارہ شمس جو کہ ۲۳ جولائی صبح ۳ بجکر ۲۲ منٹ پر برج اسد میں داخل ہوگا۔ اور ایک ماہ تک یعنی اگست کی ۲۳ تاریخ تک رہے گا ۔ افسران و حکام سے کام لینے ، خلقت میں یا ما تحت لوگوں کے دلوں میں خوف رکھنے کے لئے ، ایک خاص طلسم بمعہ نقش دیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ وہ لوگ جو برج اسد سے تعلق رکھتے ہیں یعنی وہ افراد ۲۳ جولائی تا ۲۲ اگست کے درمیان پیدا ہوئے ہیں وہ حضرات اس طلسم کو ضرور بنائیں ۔ یا وہ افراد جن کے نام کا پہلا حرف م ہے ۔ ان کے لئے بھی ایک خاص طلسم ثابت ہوگا۔ عورت ہو یا مرد سرفرازی لاتا ہے ، جاہ طلبی ، مرتبہ ، لیڈر شپ اور دولتمندی لاتا ہے ۔ نیز دشمنوں سے محفوظ رکھتا ہے اور جن لوگوں کو دلی امراض ہوں دل بہت دھڑکتا ہو ، کمزور ہوں یا جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوں اس طلسم کو پہنیں خواہ وہ کسی بھی سیارے سے تعلق رکھتے ہوں ۔ انشاء اللہ مرض سے شفاء کاملہ ملے گی ۔ [مزید جانئے۔۔۔]

No Picture
مضامین

طلسم شمس از غائت الحکیم

آٹھ اگست دو ھزار دس ۔ ایک اہم دن ۔ اس وقت جو نقوش تیار کئے جائیں گے وہ برائے تسخیر قلب سلاطین ۔ حصول شوکت و حکومت اور عزیز خلق ہونے کے لئے ہوں گے ۔ اب اگر کسی شخص کو باوجود کوششوں اور سفارشو؂ں کے ترقی نہیں مل سکی تو فائدہ حاصل کر سکتا ہے اگر کسی شخص کے افسران ناراض رہتے ہیں یا وہ اسے کماحقہ فائدہ نہیں پہنچاتے ہیں تو وہ اس طلسم شمس سے فیض یاب ہو سکتے ہیں یا اگر کسی شخص کو خلقت میں عزت نہیں یا کسی کاروباری شخس یا لیڈر کو تسخیر خلق کی ضرورت ہے تو کمزوریوں اور سیارگان کی قوتوں کی کمی کو اسی طرح پورا کیا جا سکتا ہے ۔ اگر وقت آپ کے خلاف ہے ماحول خلاف ہے حسد اور ریشہ دوانیاں کرنے والے متواتر نقصان پہنچا رہے تہیں زندگی اب تک نہیں بن سکتی تو طلسم شمس سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ اس نازک دور میں تو ہر شخص کو اس کی قوت کی ضرورت ہے جبکہ مال ، عزت اور ترقی یا ملازمت کا ہر وقت خطرہ لگا ہوا ہے اس سلسلے میں ایک مشہور عمل درج کیا گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ از قلم محمد اجمل [مزید جانئے۔۔۔]