قارئین متوجہ ہوں !!!۔

November 13, 2017 admin 0

ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بعض حضرات سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے خود کو روحانی علوم ڈاٹ کام سے متعلق فرد ظاہر کر کے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ۔
اسی طرح بعض ویب سائٹس بھی ہماری نظروں سے گزری ہیں جہاں روحانی علوم ڈاٹ کام کا فرنٹ لوگو تک استعمال کیا جا رہا ہے ۔ بذریعہ تحریر ہٰذا قارئین پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ روحانی علوم ڈاٹ کام سے منسوب دیگر کوئی ویب سائٹ نہیں ہےلہٰذا قارئین نوٹ فرمالیں۔
اکثر قارئین یہ شکایت کرتے ہیں کہ ہم نے فری روحانی سروس کے تحت سوال ارسال کیا تھا لیکن جواب موصول نہ ہوا یا کتابوں کے لئے ای میل کی تھی کوئی جواب موصول نہ ہو ۔ ایسے تمام حضرات حق بجانب ہیں کیونکہ ہمیں اکثر اوقات ان کی ای میل سرور کی تکنیکی خرابی کے سبب موصول ہی نہیں ہو پاتی ہے ۔
رابطہ کے لئے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ

help@roohanialoom.com
پر ای میل ارسال کریں ۔ آپ کی فوری رہنمائی کردی جائیگی ۔

Jadeed Muashra Aur Khawateen Ka Tahaffuz | جدید معاشرہ اور خواتین کا تحفظ : ملازمت پیشہ خواتین کے لیے خاص

November 13, 2017 admin 0

مالی وسائل کی قلت کا سامنا تقریبآ ہر گھر کو ہے۔ خواتین کی اکثریت کا یہی کہنا ہے کہ اپنے خاندان کے بہتر مستقبل کے لیے ملازمت اختیار کی ہے۔ جدید معاشرہ کتابی طور پر تعلیم یافتہ ہو چکا ہے لیکن ذہنی اور اخلاقی طور پر جہاہلیت کی طرف تیزی سے سفر کر رہا ہے۔ دنیا کے خود کو مہذہب کہلانے والے ممالک میں اکثر ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ جہاں ایک بڑے افسر نے یا کمپنی کے مالک نے کام کرنے والی خواتین کو ہراساں کیا اور ان میں سب سے نمایاں خواتین کو جنسی یا جسمانی طور پر ہراساں کرنا ہے۔

kia adad 8 nehes hai ? کیا عدد آٹھ نحس ھے : دوسری قسط تحقیق و تحریر سید اظہر عنایت علی شاہ

September 13, 2017 admin 0

ارئین عدد آٹھ کی دوسری قسط پیش خدمت ھے۔ عدد آٹھ کی مناسبات تو بہت ساری ہو سکتی ھیں قرآن مجید کی کئ سورتوں و آیات مبارکہ کے اعداد مفرد آٹھ ھوں گے ۔ کائنات میں ہزاروں چیزوں کے اعداد مفرد آٹھ ہوں گے لیکن ہمارا موضوع اُن مناسبات کا بیان کرنا ھے جس سے عدد آٹھ کا خاص ہونا ظاھر ہو ۔ پچھلی قسط میں اُن مناسبات کا ذکر کیا گیا تھا جنمیں حفاطت ، قوت ، طاقت کا غیبی نظام تھا یہ قسط بھی اُسی ہی کی لڑی ھے جسمیں سابقہ مناسبات حفاظت ، طاقت وقوت کیساتھ ساتھ کچھ اور مناسبات کا بھی ذکر کیا جائگا۔

Sharf e Atarud Sept 2017 | شرف عطارد ستمبر 2017۔ اعمال و نقوش و الواح و خواص شرف عطارد

September 1, 2017 admin 0

Sharf e Atarud Sept 2017

سیارہ عطارد بے پناہ خوبیوں کا حامل ہے۔ یہ انسانی زندگی کے بہت سارے معاملات پر براہ راست اثرانداز ہوتا ہے۔ قوت تحریر و تقریر، حصول علم یا کسی مخصوص علم میں ماسٹر یا ڈاکٹریٹ ،یادداشت کو تیز کرنا، بچوں میں تعلیم کی رغبت پیدا کرنا، کند ذہنی کو دور کر کے ذہانت و فہم عطا کرنا، قوت گویائی و قوت ناطقہ میں کمی کو دور کرنا، ذہن سے متعلقہ مختلف امراض جیسے شیزوفرینیا، مرگی، ذہنی توازن کا بگڑنا، بچوں یا بڑوں کا خواب میں ڈرنا، ٹرانسپورٹ کے کاروبار میں تحفظ تاکہ نقصانات سے بچا جا سکے، اخبارات و رسائل، انٹرنیٹ، ٹی وی، سوشل میڈیا سب عطارد کے دائرہ اثر میں آتے ہیں۔ شرف عطارد کے موقع پر ان شعبوں کے متعلقہ مختلف الواح و نقوش پیش کیے جا رہے ہیں۔

auj-e-mareekh | دشمنوں اور مخالفین پر فتح کے لیے لوح مریخ

August 8, 2017 admin 0

اوج مریخ کا آغاز 17 اگست کو 18:24 منٹ پر ہو گا اور اس کا اختتام 19 اگست کو صبح 7:59 منٹ پر ہو گا۔ یہ وقت پاکستان کے اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق ہے۔

اوج مریخ کے موقع پر ہم ایک لوح بنانے کا طریق پیش کر رہے ہیں جو دشمنوں اور مخالفین کے حربوں کے خلاف ایک بہت موثر ہتھیار کے طور پر کام کرتی ہے۔ دشمن اور مخالفین آپ کو نقصان پہنچانے کی کیسی ہی کوششیں کیوں نہ کریں ان کی ہر کوشش ناکام ہو جاتی اور پھر اس لوح کی برکت سے آپ کے دشمن مخالفت ترک کر کے آپ کے گن گانے لگتے ہیں۔

No Picture

Afzaish e nasal aur sehet e jismani ki tilsmati angoothi | اوج مریخ : افزائش نسل اور صحت جسمانی کی طلسماتی انگشتری

August 8, 2017 admin 0

اوج مریخ کا آغاز 17 اگست کو 18:24 منٹ پر ہو گا اور اس کا اختتام 19 اگست کو صبح 7:59 منٹ پر ہو گا۔ یہ وقت پاکستان کے اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق ہے۔
اوج مریخ کے موقع پر ہم ایک بہت ہی نایاب اور پراثر انگشتری پیش کر رہے ہیں جسے کوئی بھی ضرورت مند آسانی سے بنا سکتا ہے۔

No Picture

Auj e Shams | اوج شمس جولائی 2017

July 4, 2017 admin 0

سیارہ شمس کواصلطلاح نجوم میں شہنشاہ فلک کے نام سے پکارا جاتا ہے کیونکہ نظام شمسی کے تمام سیارے اسی سیارہ کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔ سیارہ شمس قوت و توانائی وحیات کی بقا اور نشو ونما کا مظہر ہے۔
شمس ایک سعد سیارہ ہے اور برج اسد کا حاکم ہے۔ یہ مزاج کے لحاظ سے آتشی ہے۔ شمس جب برج حمل کے19 درجہ پر آتا ہے تو نہایت ہی سعد قسم کی شعاعیں زمین پر ڈالتا ہے یہ وقت اس کے شرف کا ہوتا ہے اس کے بعد جب یہ سیارہ برج سرطان کے 20 درجہ پر آتا ہے تو اسے اوج کی قوت حاصل ہوتی ہے شرف کے بعد کسی بھی سیارے کی اوج کی طاقت سعد تسلیم کی جاتی ہے ۔ اس سال یہ وقت 11 جولائی 2017 کو صبح 7:44 سے لے کر 12 جولائی صبح 8:32 تک ہو گا۔ یہ وقت پاکستان کے اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق ہے۔