No Picture

Free Roohani Service

March 1, 2009 admin 0

کیا آپ کسی ایسے مسئلے سے دوچار ہیں جس کا جواب آپ کا دل و دماغ دینے سے قاصر ہے ؟
تو پھر آج ہی فری روحانی سروس کو استعمال کرتے ہوئے اپنے مسائل کا روحانی حل جانئیے
Free Roohani Service | Free Spiritual Guidance

No Picture

Numerology Report in urdu ::.زائچہ علم الاعداد(اردو) ۔

March 1, 2009 admin 0

آپ کی شخصیت ، کردار ،قسمت ، غیبی عدد، نام کا عدد اور اس کے اثرات، تاریخ پیدائش کا عدد اور مستقبل کے واقعات ، اسم الہی برائے ہر مقصد، سعد نگینہ اور بہت کچھ ۔ ۔ ۔ جانئے بذریعہ علم الاعداد

No Picture

Institute Of Occult Sciences::.انسٹیٹیوٹ آف آکلٹ سائنس

March 1, 2009 admin 0

ادارہ نے انسٹیٹیوٹ آف آکلٹ سائنس کا اجراء کیا ہے ۔جس کے تحت آپ ان روحانی علوم “علم الجفر،علم الرمل، علم النجوم، علم الاعداد،علم النفس، علم النقوش،احضار ارواح ،مراقبہ ،ٹیلی پیتھی ،ہپناٹزم” کی تعلیم بذریعہ ای میل گھر بیٹھے حاصل کرسکتے ہیں ۔ کامیاب طالب علم کو سند بھی دی جائے گی

No Picture

Planets Talisman::. طلاسم شرفات سیارگان

March 1, 2009 admin 0

مختلف سیارگان کے شرف میں تیارکردہ الواح کی تفصیل۔ شرف زحل ، شرف مشتری ، شرف مریخ ، شرف شمس ، شرف زہرہ ، شرف عطارد، شرف قمر وغیرہ کی الواح اور ان کے حیران کن اثرات !!!۔

No Picture

تسخیر کا زود اثر جفری عمل

March 1, 2009 admin 0

کسی کے قلب کو مسخر کرنا واقعی ایک عظیم تاثیر ہے ۔ ایسے ہی ایک عظیم تاثیر کے حامل جفری عمل کو پیش کیا جا رہا ہے گوکہ عمل کچھ مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بھی کچھ کم نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

No Picture

سحر و جادو کا انسائیکلو پیڈیا

March 1, 2009 admin 0

سحر و جادو کا انسائیکلو پیڈیا کے نام سے علوم باطلہ کے مقابلہ میں قرآنی آیات سے سحر و جادو کا علاج چھ اقساط پر اس سے قبل پیش کیا جا چکا ہے ۔ سحر و جادو کی نوعیت کیسی ہی کیوں نہ ہو انشاء اللہ ان اعمال قرآنی سے ہر شخص شفایاب ہوگا۔