No Picture

مشکل کشاء احمری ۔ ستمبر۲۰۰۶میں شائع ہونے والا ایک عمل

February 4, 2012 admin 0

عمل ہٰذا ستمبر ۲۰۰۶ میں شائع کیا گیا تھا بے شمار لوگوں نے اس سے فیض حاصل کیا جن کی تصدیقات آج بھی ہمارے پاس موجود ہیں ۔
اگر اس عمل کا ادراک حاصل کرلیں تو زندگی کے کئی مقاصد کے حصول میں معاون ثابت ہوگا۔ انشاء اللہ

No Picture

اسماء الحسنیٰ کے فوائد و برکات

May 11, 2009 admin 0

اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں ایک اسم متکبر بھی ہے جس کے معنی ہیں بڑی عظمت والا یا حد سے زیادہ بزرگی والا باالفاظ دیگر وہ ذات جو تمام مخلوقات ظاہری وباطنی کے مقابلے میں سب سے عظیم تر ہو اور کل مخلوقات اس کے سامنے ہیچ اور حقیر ہو