No Picture

اسم الہی الفتاح کے خواص و تاثیرات

May 19, 2010 admin 0

اللہ تعالیٰ کا ہر صفاتی اسم اپنے اندر ایک کائنات رکھتا ہے نہ کسی نے آج تک ان اسماء کی مکمل شرح کی ہے نہ ہی کسی کے قلم میں اتنی طاقت ہے کہ ان خواص و تاثیرات کو ایک جگہ تحریری صورت میں تحریر کر سکے ۔ تاہم بزرگوں سے جو کچھ اس اسم یعنی الفتاح کے متعلق ملا یا جو کچھ تحقیق کے دوران سامنے آیا اختصار کے ساتھ قارئین کے لئے قلمبند کیا جارہا ہے۔