No Picture

اسم اعظم قسط ۔ ۴(آیت الکرسی کے خواص)۔

December 22, 2011 admin 0

اسم اعظم کے عنوان پر ماضی میں چند مضامین پیش کئے گئے لیکن یہ سلسلہ ہنوز تشنہ ہے ۔ اس مرتبہ سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید احادیث مبارکہ کو نقل کیا گیا ہے ۔ اس مرتبہ آیت الکرسی کی فضیلت اس کے خواص وغیرہ بیان کئے گئے ہیں اور آخر میں ماسٹر شفیع الدین نظامی مرحوم سے حاصل کردہ چند اعمال کو قلمبند کیا گیا ہے ۔

No Picture

اسم الہی الفتاح کے خواص و تاثیرات

May 19, 2010 admin 0

اللہ تعالیٰ کا ہر صفاتی اسم اپنے اندر ایک کائنات رکھتا ہے نہ کسی نے آج تک ان اسماء کی مکمل شرح کی ہے نہ ہی کسی کے قلم میں اتنی طاقت ہے کہ ان خواص و تاثیرات کو ایک جگہ تحریری صورت میں تحریر کر سکے ۔ تاہم بزرگوں سے جو کچھ اس اسم یعنی الفتاح کے متعلق ملا یا جو کچھ تحقیق کے دوران سامنے آیا اختصار کے ساتھ قارئین کے لئے قلمبند کیا جارہا ہے۔

No Picture

اسم ذات اللہ

May 1, 2010 admin 0

اپنے سابقہ مضامین میں “اسم اعظم:”کے تحت مختلف حکایات، روایات ۔ احادیث ۔ اقوال بزرگان دین آپ کی خدمت میں پیش کر چکا ہوں ۔ لیکن میں محسوس کرتا ہوں کہ یہ موضوع ابھی تشنہ طلب ہے ۔ مزید کچھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا خواہاں ہوں ۔ صدیوں سے علماء اور عارفین کتہے آرہے ہیں کہ اسم اعظم اللہ یعنی اسم ذات ہے لیکن اس کی شرح کسی جگہ مکمل طور سے ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔