No Picture

Kleed e Aamal e Hub | کلید اعمال حب

October 23, 2013 admin 0

بہت سےحضرات اعمال حب کے متلاشی ہیں ہم نے بھی چند اعمال اس ویب کے ذریعہ پیش کئے ہیں ۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک اصول و قواعد کی پابندی نہ کی جائے کامیابی شاذ و نادر ہی نصیب میں آتی ہے ۔
وہ تمام افراد جو حب کے اعمال کرکرکے تھک چکے ہیں ان کو لازم ہے کہ اس مضمون کو سنبھال کر اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔ خواہ دنیا کا کوئی بھی عمل حب ہو یہ معلومات آپ کو ہر جگہ کام آئیں گی ۔ بہت ہی تفصیل سے ان تمام امور کو بیان کردیا گیا ہے جن کی اعمال حب میں ضرورت پڑتی ہے ۔

No Picture

Sayargan Kay Bakhoorat Ki Tafseel | بخوراتِ سیارگان

April 23, 2009 admin 0

ہر سیارہ سے چند ایک ادویہ منسوب ہیں جس سیارہ کے شرف میں عمل تیار ھو رہا ہواسی سیارہ سے منسوبہ ادویہ یا بخورات کا استعمال کیا جاتا ہے کس سیارہ کے شرف میں کونسا بخور استعمال کیا جائے ، تفصیلات جانئے اس مضمون میں ۔