No Picture

تثلیث مریخ و مشتری

October 9, 2010 admin 0

یہ اس سال کا ایک اہم سعد وقت ہے جس کی ابتداء ۲۰ اکتوبر صفر بجکر تینتالیس منٹ سے ہوگی تکمیل نظر ۲۱ اکتوبر چھ بجکر اکتالیس منٹ جبکہ اس سعد وقت کا خاتمہ ۲۲ اکتوبر بارہ بجکر چوالیس منٹ پر ہوگا۔
یہ وقت حصول زر و مال و حصول آمدن کے لئے کافی مفید ہے خصوصاََ وہ افراد جن کے کام کا تعلق مشینری ، لوہا ، اسٹیل وغیرہ سے ہو۔ یا انجینئر ، ڈرائیور ،ادویات اور دھاتوں کا کام کرنے والے ،۔
الغرض کہ مالی لحاظ سے حصول آمدن اور آسودگی کے لئے ایک سعد ترین وقت ہے