No Picture

Khas Amal e Hub Bara-e-Zojain | خاص عمل حب برائے زوجین

June 14, 2013 admin 0

زوجین یعنی میاں بیوی کی ناراضگی کے سلسلہ میں یہ عمل نادرات سے ہے لیکن دیگر معاملات میں یہ کارگر نہ ہوگا۔ خاوند اپنی زوجہ اور زوجہ اپنی خاوند کے لئے خود کر سکتی ہے ۔ اس عمل کی تیاری میں سورہ توبہ کی معروف آیت مبارکہ سے مدد لی گئی ہے ۔ وہ حضرات جن کی ازدواجی زندگی جہنم بن چکی ہے وہ اللہ کا نام لے کر اس عمل مبارک کو خود کریں انشاء اللہ ذہنی ہم آہنگی پیدا ہوجائے گی ۔