No Picture

Kleed e Aamal e Hub | کلید اعمال حب

October 23, 2013 admin 0

بہت سےحضرات اعمال حب کے متلاشی ہیں ہم نے بھی چند اعمال اس ویب کے ذریعہ پیش کئے ہیں ۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک اصول و قواعد کی پابندی نہ کی جائے کامیابی شاذ و نادر ہی نصیب میں آتی ہے ۔
وہ تمام افراد جو حب کے اعمال کرکرکے تھک چکے ہیں ان کو لازم ہے کہ اس مضمون کو سنبھال کر اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔ خواہ دنیا کا کوئی بھی عمل حب ہو یہ معلومات آپ کو ہر جگہ کام آئیں گی ۔ بہت ہی تفصیل سے ان تمام امور کو بیان کردیا گیا ہے جن کی اعمال حب میں ضرورت پڑتی ہے ۔

No Picture

Khas Amal e Hub Bara-e-Zojain | خاص عمل حب برائے زوجین

June 14, 2013 admin 0

زوجین یعنی میاں بیوی کی ناراضگی کے سلسلہ میں یہ عمل نادرات سے ہے لیکن دیگر معاملات میں یہ کارگر نہ ہوگا۔ خاوند اپنی زوجہ اور زوجہ اپنی خاوند کے لئے خود کر سکتی ہے ۔ اس عمل کی تیاری میں سورہ توبہ کی معروف آیت مبارکہ سے مدد لی گئی ہے ۔ وہ حضرات جن کی ازدواجی زندگی جہنم بن چکی ہے وہ اللہ کا نام لے کر اس عمل مبارک کو خود کریں انشاء اللہ ذہنی ہم آہنگی پیدا ہوجائے گی ۔