No Picture

Haroof e Sawamat | Amaliyat ka aik purkhatar shoba |حروف صوامت عملیات کا ایک پرخطر شعبہ

November 25, 2015 admin 0

حروف صوامت شائقین عملیات میں بیحد مقبول ہیں ۔ چند کتب بھی مارکیٹ میں اس موضوع پر دستیاب ہیں ۔
کیا واقعی یہ حروف خطرناک ہیں؟۔
مرحوم شاہد الیاس سلیمی ، ایک یاد گار واقعہ ، رجعت یا قدرت؟
تفصیل اس مضمون میں پرھئے ۔

No Picture

چاند گرھن 28 ستمبر 2015ع۔

September 19, 2015 admin 0

سال کا آخری گرھن 28 ستمبر 2015 ۔
زکات حروف صوامت و دیگر اعمال کے علاوہ عمل برائے تباہی و بربادی دشمن و طلسم برائے زبان بندی ۔
مزید تفصیلات اندرونی صفحہ پر ملاحظہ کیجئے ۔

No Picture

اعمال گرہن

November 6, 2012 admin 0

اعمال گرہن ۔۔۔۔۔۔۔ اس سال کُل ۴ گرہن ہونگے ، دو سورج گرہن جبکہ دو چاند گرہن۔
سورج گرہن ۲۱ مئی
چاند گرہن ۴ جون
سورج گرہن ۱۳ اور ۱۴ نومبر کی درمیانی شب
چاند گرہن ۲۸ نومبر
اسی مناسبت سے چند اعمال جو کہ عزیزم شاہد الیاس سلیمی مرحوم کی یاد کے طور پر میرے پاس محفوظ ہیں
قارئین کی خدمت میں پیش کرنے جا رہا ہوں

No Picture

حروف صوامت ۸ ۔ عقد النکاح

June 11, 2012 admin 0

اس ماہ حروف صوامت سے عقد النکاح کا مجرب المجرب عمل پیش کر رہے ہیں خیال رہے کہ صرف جائز ضروریات کے لئے اسے استعمال کریں ورنہ یقین جانئے ایسی تباہی اٹھے گی کہ روکنے والا (بندش کرنے والا ) کوئی نہ ہوگا۔

No Picture

حروف صوامت (اسختراج و استیصال)۔

April 3, 2012 admin 0

اگر کسی ایسے فرد کو محلہ یا مکان سے نکالنا مقصود ہو جس کے شر سے لوگوں کی جان و مال یا عزت و آبرو کا خطرہ ہو یا کوئی مفسد ہو جسے مکان یا محلہ سے نکالنا ضروری ہو تو اس امر کے لئے یہ عمل اختیار کیا جا سکتا ہے ۔
صرف وہی حضرات عمل میں لائیں جنہوں نے حروف صوامت کی زکات ادا کر رکھی ہے ۔

No Picture

حروف صوامت ۶۔۔۔۔

December 12, 2011 admin 0

عمل ہٰذا سابقہ چیف ایڈیٹر شاہد الیاس سلیمی مرحوم کی یاد گارکے طور پر پیش کیا جا رہا ہے ۔ اس طریقہ کار کو استعمال میں لاتے ہوئے ہیروئن،سگریٹ نوشی،شراب وغیرہ کی عادات بد کا خاتمہ ممکن ہے ۔ موجودہ صدی کے اس آخری چند سالوں میں جہاں حضرت انسان نے خلاء میں کمندیں ڈالی ہیں وہاں معاشرہ میں وہ وہ الگ تھلگ ہو کر رہتا جا رہا ہے یہ صدی تحقیق و ترقی کی صدی کہلاتی ہے مگر انسان اخلاقی پستی کی جانب گرتا جارہا ہے ۔ مذہب سے بیگانہ ہے اس حالت میں وہ ذہنی سکون کی خاطر طرح طرح کی چیزوں سے اپنا دل بہلا رہا ہے ۔ گذشتہ عشرہ کا حضرت انسان کو تحفہ نشہ کی صورت میں وافر مقدار میں ہاتھ آیا ہے یہ نشہ جسے عرف عام میں ہیروئن کے قبیح نام سے موسوم کیا جاتا ہے ہزاروں گھرانوں کی عزت و آبرو خاک میں ملا چکا ہے اس نشہ کا عادی چند مہینوں میں انتہائی اخلاقی گراوٹ کا شکار ہو کر خاندان و معاشرہ کیلئے ننگ کا باعث بن جاتا ہے ۔ جہاں جدید تحقیق دیگر شعبہ ہائے حیات میں کی ہیں وہاں میڈیکل سائنس نے بھی اپنا سکہ منوایا ہے مگر اس لعنت سے چھٹکارا اس کے بس میں بھی نہیں ہے کیونکہ دیکھا گیا ہے کہ چند مہینے کے علاج معالجہ پر ہزاروں روپے خرچ کرنے کے باوجود وہی مریض دوبارہ ایک ، دو ہفتہ بعد پھر سے اسی نشہ میں بری طرح مبتلا ہوجاتا ہے اس صورت میں ہم نے علم الحروف کے اس حصہ سے مرض کے ازالہ کے لئے انتہائی موثر و سادہ طریق وضع کیا ہے یہ عمل ایک طرح کا چلتا ہوا چادو ہے ۔ میں ارباب بست و کشاء کے ساتھ ساتھ ان والدین سے بھی اپیل کروں گا جن کے لخت جگر اس موذی نشہ میں مبتلا ہیں۔میرا یہ یقین ہے کہ آپ خود سارا عمل تیار کرکے استعمال کریں گے تو زندگی بھر کے لئے اس نشہ سے نفرت ہوجائے گی ۔