No Picture

تثلیث زہرہ و مشتری ایک مشہور جفری عمل

May 1, 2016 admin 0

سعد سیارگان میں زہرہ و مشتری کی نظرات کے اثرات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اسی مناسبت سے ایک مشہور عمل جو کہ در حقیقت استاد ابراھیم خاں صاحب کا ہے جسے علامہ شاد گیلانی مرحوم کے علاوہ دیگر ماہرین روحانیت نے بھی تحریر فرمایا، مکمل تشریح کے ساتھ پیش خدمت ہے ۔
سعدین کی تثلیث کے دوران اس عمل کو تیار کرکے اس کی تاثیر میں کئی گنا زیادہ اضافہ کیا جا سکتاہے۔

No Picture

صلوٰۃ الحاجات

February 2, 2011 admin 0

حاجت دینی و دنیوی کے حصول کے لئے صلوٰۃ القلب اور نماز حاجت کا مجرب ترین طریقہ جو علمائے روحانیات کے زیر استعمال رہا