No Picture

حصول روزگار کا مجرب جفری عمل

February 15, 2016 admin 0

حصول ملازمت کا جفری عمل
اگر حصول ملازمت کے خواہاں ہیں اور تمام امیدیں مایوسی میں تبدیل ہوتی جا رہی ہیں تو اس جفری عمل کو اپنے استعمال میں لائیے انشاء اللہ اسم غیاث کی معجزاتی قوت غیبی اسباب پیدا کرنے کا سبب ہوگی۔

No Picture

حصول ملازمت کے لئے کامیاب عمل

January 8, 2014 admin 0

موجودہ دور تیز رفتاری اور مقابلہ کا ہے والدین اپنے بچوں کو بہترین تعلیم دینے کے لئے اپنا آرام اور خوشیاں ترک کردیتے ہیں اسی طرح بچے بھی زندگی میں نمایاں مقام حاصل کرنے اور والدین کی امیدوں کو پورا کرنے کے لئے تعلیمی میدان میں انتھک محنت کرتے ہیں
لیکن اکثر و بیشتر دیکھا گیا ہے کہ تمام تعلیمی قابلیت کے باوجود بھی ملازمت کا حصول نہیں ہو پاتا ۔ کبھی کبھی تو صورتحال اتنی مایوس کن ہوجاتی ہے کہ وہ طالب علم جنہوں نے بہتر ملازمت کے لئے دن رات محنت کی ہوتی ہے اپنی ڈگریاں سڑکوں پر جلاتے نظر آتے ہیں ۔
اسی سلسلہ میں سورہ مبارکہ توبہ کی آخری مشہور و معروف آیت کا عمل پیش کیا جا رہا ہے ۔
امید ہے کہ ہر ضرورت مند اس سے مستفید ہو سکے گا۔ کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہر ضرورت مند فرد خود اپنے لئے تیار کر سکتا ہے ۔