No Picture

Sharf-e-Zohra | Taskheer | Husool e Dolat Kay Khaas Aamaal | شرف زہرہ 2017 تسخیر و حصول دولت کے خاص اعمال

April 10, 2017 admin 0

اس ماہ 13 اپریل تا 17 اپریل سیارہ زہرہ اپنے شرفی درجات پر ہوگا ۔ انتہائی اہم و موثر وقت
سیارہ زہرہ کا رجعت سے نکل کر شرفی درجات پر مسقتیم ہونا ۔
اس سیارہ کا تعلق انسانی جذبات سے ہے ، اتحاد و تنظیم ہمدری و محبت اسی سے منسوب ہے ۔ انسانی خیالات کے تبدیل کرنے میں ایک اہم رول ادا کرتا ہے دیومالائی نظریات رکھنے والے اس سیارے کو موسم بہار کی دیوی کہتے تھے ۔
ہم اس مرتبہ اس سعد وقت میں تین مقاصد کے لئےالواح تیار کرنے کا مفصل طریق بیان کر رہے ہیں ۔
تسخیر خلق و رجوع خلق
یہ طریقہ ان لوگوں کے لئے مفید ہے جن کا خلقت سے عام تعلق ہے مثلاً ڈاکٹر حکیم ، وکلاء ، دکاندار حضرات ، سیاسی لیڈران ، سیلزمین، انشورنس پالیسی کا کام کرنے والے افراد ، غرضیکہ وہ تمام افراد جن کا تعلق کسی نہ کسی صورت عوام سے رہتا ہو یا یوں کہہ لیں کہ جن کا ذریعہ آمدن عوام سے متعلق ہو ۔
تسخیر مخصوص
یہ طریقہ ان خواتین و حضرات کے لئے مفید ہوگا جوکسی مخصوص فرد کی تسخیر چاہ رہے ہوں وہ افراد جو کسی خاص عورت کی تسخیر چاہ رہے ہوں یا کسی مطلوبہ جگہ شادی کے خواہشمند ہوں تو اس وقت اس طریقے کو اپنایا جائے ۔
حصول دولت ۔
ہمارے ہاں عمومی طور پر مال و دولت سے منسوب لوح مشتری کو ہی اہمیت دی جاتی ہے اس مرتبہ ایک مخصوص طریق ہم سیارہ زہرہ کے شرف میں پیش کرنے جا رہے ہیں جو حصول دولت بلکہ حاضری مال و دولت کے سلسلے میں کافی بہتر پایا ہے ۔

No Picture

اوج زہرہ2016

May 27, 2016 admin 0

کسی بھی سیارے کے شرف کے بعد اس کی اوج کی قوت پرتاثیر مانی گئی ہے۔ ہم اس وقت ایسے تمام نایاب اعمال کا مجموعہ ایک تحریر کی صورت میں پیش کر رہے ہیں جو اس وقت سعید میں تیار کئے جا سکتے ہیں۔ تاکہ ہر ضرورت مند اپنی حاجت اور مقصد کے مطابق عمل تیار کر سکے۔