No Picture

Roohani Doctor – 3 | Roohani ilaj kay nayab tarike | روحانی ڈاکٹر ۳۔ سورہ قمر کے شفاء بخش خواص

February 2, 2011 admin 0

سورہ قمر سے چند امراض کا روحانی حل ۔ وہ افراد جو قرآن کو حفظ کرنا چاہتے ہیں لیکن حافظہ ساتھ نہیں دیتا، یا وہ افراد جو اپنے کسی دشمن کے ظلم و ستم کی وجہ سے تنگ آچکے ہیں یا کوئی شخص یا کسی کا مکان آسیب زدہ ہو اور نجات چاہتا ہو تو ان آیات مقدسہ سے مدد لیتے ہوئے اپنی مشکل کو حل کر سکتا ہے ۔

No Picture

Roohani Doctor | Tamam Amraz K Liye Shafi Roohani Nuskhaروحانی ڈاکٹر:تمام امراض کے لئے شافی روحانی نسخہ

November 5, 2010 admin 0

اس سے قبل روحانی ڈاکٹر کے عنوان سے امراض کا علاج قرآن کریم اور اسمائے باری تعالیٰ کے ذریعہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں اس ماہ ایک اور نادر نسخہ پیش خدمت ہے ۔یہ بظاہر ایک چھوٹا سا چٹکلہ ہے لیکن اس کے اثرات روز روشن کی طرح عیاں ہیں ۔ لوگوں کا ذہن مشکل قسم کے عملیات کی جانب جلد مائل ہوتا ہے شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان فطرتی طور پر مشکل پسند واقع ہوا ہے لیکن اس کا مطلب یہ بھی ہرگز نہیں سمجھنا چاہئے کہ وہ اعمال جو بظاہر آسان نظر آتے ہوں ان کے اثرات کامل نہ ہوں ۔ اس عمل کو اپنے استعمال میں لائیں انشاء اللہ داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں گے ۔ اس کے ساتھ ہی اس عمل کی ہر شخص کو خواہ وہ خلق کے لئے کام کرتا ہو یا اپنے لئے باذن تعالیٰ اجازت عام ہے ۔ اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ کرکے استعمال میں لائیں انشاء اللہ شفاء کلی ہوگی ۔

No Picture

Roohani Doctor 2 | Roohani Ilaj | روحانی ڈاکٹر ۲

September 3, 2010 admin 0

روحانی ڈاکٹر کے موضوع کے تحت ہر مرتبہ کسی نہ کسی روحانی علاج کو زیر بحث لایا جاتا ہے
اس مرتبہ آسیب مرگی اور جملہ امراض کے لئے ایک اسم اللہ کا خاص نقش پیش کیا جا رہا ہے ۔ تمام افراد جو ضرورت مند ہیں خود تیار کرکے مستفید ہوسکتے ہیں

No Picture

RoohaniDoctor | Roohani Ilaj | روحانی ڈاکٹر

October 3, 2009 admin 0

آج دنیا میں ہزاروں طریقہ علاج رائج ہیں ۔ ڈاکٹر ، طبیب ، حکیم اور عاملین کے اشتہارات پڑھو تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ امراض تو کوئی بات ہی نہیں ہے قضا بھی ان کی ادویات اور اعمال سے ٹل سکتی ہے