No Picture

سحر و جادو کا قرآنی علاج ۔ از قلم قاری منیر حسین محمدی

October 8, 2012 admin 0

دل ہی تو ہے جو سب سے پہلے اور زیادہ متاثر ہوتا ہے گناہ ہوں یا سحر و جادو کا اثر، دل اپنے رب سے خوفزدہ ہونے کی بجائے دنیا سے خوفزدہ رہتا ہے ۔ دل کے امراض روحانیت میں بڑی رکاوٹ بنتے ہیں ۔ روحانیت کا زیادہ ربط دل سے ہوتا ہے اور دل کی کیفیات پر دسترس نہ ہونے کی وجہ سے شخصیت میں ادھورا پن رہتا ہے اس نقص پر قابو پانے کے بعد دل کی گہرائی سے نکلی ہوئی بات اثر کرتی ہے اور یہ بات کلام الٰہی سے بنی ہو تو صرف اثر ہی نہیں “قوت تسخیر” بھی رکھتی ہے ۔

No Picture

Roohani bath ya roohani ghusal | Syed Muhammad Ajmal – Islamabad | روحانی باتھ یا روحانی غسل ۔ از قلم سید محمد اجمل ۔ اسلام آباد

January 26, 2012 admin 0

گزشتہ دنوں مختلف ٹی وی چیلنز پر کالا جادو ، عاملوں اور قبرستان میں عملیات سے متعلق پروگرامز نشر کئے گئے جنہیں دیکھنے کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر شخص شارٹ کٹ کی تلاش میں ہے اور روحانی علوم کو بس ایک مذاق سمجھ لیا گیا ہے اور ہمیں یہ علم تک نہیں ہوپاتا ہے کہ ہمارے ساتھ کیا ہوگیا ہے ؟ معلوم اس وقت ہوتا ہے جب نحوستیں ہر طرف سے ہمیں آگھیرتی ہیں اور پھر سب کچھ تباہ و برباد ہوجاتا ہے
کالے جادو میں اب ان پروگرامز کے مطابق انسانی ہڈیوں تک کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔ ایک جانب یہ کالے جادو کرنے اور کروانے والے ، تو
دوسری طرف جعلی عاملین جن کو روحانی علوم کا کچھ علم ہی نہیں ۔ تو ایسے میں جو لوگ ان امراض کا شکار ہیں وہ کہاں جائیں اور کیا کریں؟
ایک نہایت آسان و سادہ طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جسے روحانی باتھ یا روحانی غسل کا نام دیا گیا ہے ۔