No Picture

Yaqoot::…یاقوت

January 22, 2014 admin 0

گزشتہ مرتبہ الماس کے خواص پر روشنی ڈالی گئی تھی ۔ اس ماہ ہم سنگ یاقوت کے متعلق تفصیلات قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ۔

No Picture

Diamond::.الماس

November 28, 2013 admin 0

پتھروں کے خواص پر ایک علمی تحریر ۔
ہیرا جسے عربی میں الماس ، انگریزی میں ڈائمنڈ سنسکرت میں ہیرک کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔ یہ بلوری رنگ کا صاف و شفاف پتھر ہے اس کا دنیا کے سب سے قیمتی پتھروں (جواہرات) میں شمار ہوتا ہے ۔ اس کی چمک دمگ ، رنگت ، خوبصورتی اور سختی طرہ امتیاز ہے ۔ اسے شاہی پتھر کہا جاتا ہے اور اسی وجہ سے خزانوں میں محفوظ کیا جاتا ہے ۔

No Picture

جواہرات

November 4, 2011 admin 0

جواہرات کے موضوع پر اس پر مضامین تقریباً نہ ہونے کے برابر شائع کئے گئے جس کا مجھے بھی شدت سے احساس رہا اور قارئین نے بھی اس جانب توجہ مبذول کروائی۔

علم الجواہرات ایک وسیع علم ہے اور یقین جانئے کہ اس کے جاننے والے اب خال خال ہی نظر آتے ہیں ہم کوشش کریں گے کہ اس علم پر بہترین معلومات اپنے قارئین کو مہیا کر سکیں کہ یہ علم اب بھی کسی نہ کسی صورت زندہ رہ سکے۔