No Picture

Yaqoot::…یاقوت

January 22, 2014 admin 0

گزشتہ مرتبہ الماس کے خواص پر روشنی ڈالی گئی تھی ۔ اس ماہ ہم سنگ یاقوت کے متعلق تفصیلات قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ۔

No Picture

Nageenay Aur Aap ::..نگینے اور آپ

February 15, 2013 admin 0

چمکتے دمکتے قیمتی اور نیم قیمتی پتھروں نے زمانہ قدیم سے ہی انسان کو مسحور کیا ہے بلکہ وہ ان پتھروں کی نمائش کے ذریعے اپنے سماجی مرتبے کا اظہار بھی کرتا رہا ۔ آج بھی جب فنون لطیفہ اور فلم سے وابستہ کسی نسوانی شخصیت کا ذکر ہوتا ہے تو اس کے پاس موجود قیمتی پتھر ضرور زیر بحث آتے ہیں ۔ ان جواہرات کی تلاشی ہی سر بمہر اہرام مصر کی انیسویں صدی میں کھدائی کا باعث بنی تھی ۔ محققین نے قدیم کتابوں میں پڑھا تھا کہ فراعنہ مصر اپنی نعش کے ساتھ اپنے جواہرات بھی اپنے اہرام میں دفن کروادیتے تھے اور انہی قدیم نقوش کو سمیٹ کر ان کھوجیوں نے ہر اہرام کا کونہ کونہ چھان مارا اور جواہرات کے بے پناہ خزانوں سے مالا مال ہوئے ۔ قاہرہ کا عجائب گھر ان جواہرات کو محفوظ کئے ہوئے ہے بلکہ لاہور ، بھمبور ، پشاور، ٹیکسلا ، لندر اور پیرس کے عجائب گھروں کی نمایاں زینت یہی جواہرات ہیں ۔