No Picture

تثلیث عطارد و مشتری

May 1, 2016 admin 0

تثلیث عطارد و مشتری ۲۱ تا ۲۵ مئی
اس دوران وہ تمام افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو بے روزگار ہیں اور روزگار کی خواہش رکھتے ہیں یا کاروبار کر رہے ہیں لیکن کاروبار رکا ہوا ہے اور فائدہ حاصل نہیں ہو پا رہا ہے ، کہیں تبادلہ کروانے کے خواہشمند ہیں لیکن باوجود کوشش کے تبادلہ نہیں ہو پا رہا ، کسی آفس میں کام کر رہے ہیں لیکن قابلیت کے مطابق ترقی کا حصول نہیں ہو پا رہا ۔

No Picture

اسم اعظم ۹۔

February 9, 2016 admin 0

سورہ فاتحہ کی عظمت و افادیت
حصول حاجت اور حصول شفایابی کے لئے چند مجرب اعمال