No Picture

Loh-e-Sharf-e-Mareekh::..لوح شرفِ مریخ 2014

November 15, 2014 admin 0

Loh-e-sharf-e-mareekh
شرف مریخ ۔۔۔۔۔۔ یکم دسمبر 2014ع بروز پیر بوقت صبح سات بجکر انتالیس منٹ پر سیارہ مریخ درجہ شرف میں داخل ہوگا جو کہ 2دسمبر 2014ع بروز منگل دوپہر دو بجکر پچپن منٹ تک رہے گا ۔
اگر کوئی شخص چاہے کہ مجھے دن بہ دن ترقی ہو ، اعلیٰ مرتبہ ملے ، لوگ عزت و تکریم سے پیش آئیں دوسروں پر رعب و دبدبہ قائم ہوجائے اور ترقیوں کے تمام راستے کھلے رہیں کوئی شخص بغض و عناد سے راستے کا پتھر نہ بنے تو اسے چاہئے کہ اس لوح کو طریقہ کار کے مطابق تیار کرے اور اپنے استعمال میں لائے ۔

No Picture

شرف مریخ ۲۰۱۱

December 4, 2012 admin 0

شرف مریخ جو کہ ۲۲ دسمبر صبح ۹ بجکر ۵۰ تا ۲۳دسمبر شام ۴ بجکر ۳۰ منٹ تک رہے گا۔ اس دوران دشمنوں پر غلبہ حاصل کرنے ، مخالفین پر فتح حاصل کرنے ، کامیابی مقدمہ کے لئے ، مردانہ قوت کی کمی یا امساک سے نجات کے لئے ، کمزوری جسم اور خون کی کمی دور کرنے کے لئے موثر الواح تیار کی جا سکتی ہیں۔
ہم ۲۰۱۱ میں شائع ہونے والے مضمون کو دوبارہ پیش کر رہے ہیں خیال رہے کہ مضمون میں وقت گزشتہ سال کا دیا گیا ہے جب کہ اصل وقت یہاں درج کر دیا گیا ہے