No Picture

علم الساعات ۲۔

June 4, 2013 admin 0

اس ماہ علم الساعات پر دوسری قسط پیش کی جا رہی ہے ۔ روحانی علوم پر جاری مضامین کے اس سلسلہ کا مقصد جہان قارئین کو اس علم کی عظمت اور اہمیت سے آگاہی دینا ہے وہیں پر قارئین کو یہ بتانا بھی مقصود ہے کہ کس طرح علم الساعات کو زندگی کے اہم فیصلے کرتے وقت اپنا راہنما بنانا چاہئے تاکہ ہمیں کسی بھی کام میں ناکامی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ہم کامیابی سے اپنے مقصد کو پالیں ۔
اس مضمون کے ہمراہ ہی ایک لنک دیا گیا ہے جہاں سے آپ علم الساعت کا سوفٹوئیر فری ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں گویا اب استخراج ساعت کے لئے آپ کو لمبے چوڑے حساب کی قطعی ضرورت نہیں ۔

No Picture

تثلیث شمس و مشتری ۲۰۱۳

January 19, 2013 admin 0

ماہ رواں کی ۲۵ تاریخ سے شمس مشتری تثلیث کی ابتداء ہوگی ۔ وہ افراد جو حصول دولت کے خواہاں ہوں یا وہ افراد جو قرض تلے دبے ہوں اس وقت سے فیض حاصل کر سکتے ہیں ۔ آیہ مبارکہ یغنیھم اللہ من فضلہ کی باطنی قوتوں سے مدد لیتے ہوئے ایک نقش مربع پُرکرنے کی ایک آسان ترکیب بیان کی گئی ہے تاکہ ہر ضرورتمند فرد اس وقت سے فیض حاصل کر سکے ۔