Irtekaz e Tawajjah – Astral Body | ارتکاز توجہ (آسٹرال باڈی) از علامہ شاد گیلانی مرحوم

May 1, 2016 admin 0

کچھ شخصیا ت ایسی ہوتی ہیں جو ہم میں موجود تو نہیں ہوتیں لیکن ان کی باتیں بہت گہرے نقوش چھوڑ جاتی ہیں یہ باتیں اگر تحریر کی صورت میں مل جائیں تو انمٹ نقوش کی حامل ہوتی ہیں
ان کی تحریر کا ہر حرف گویا ان کی ذات اور علم و فیض کی گواہی دیتا ہے ان ہستیوں کے نظروں سے اوجھل ہونا ایسا ہی ہے جیسا سورج بادلوں کی اوٹ میں چلا جائے سورج پھر بھی زمین کو اپنی زندگی عطا کرنے والی قوت فراہم کرتا رہتا ہے شاد گیلانی بھی ایک ایسے ہی شخص ہیں جو بظاہر بادلوں میں چھپے ہیں لیکن کی تحریریں آج بھی علم کے پیاسوں کی تسکین کا سامان ہیں

No Picture

ایک عظیم علمی ریسرچ از علامہ شاد گیلانی مرحوم

October 10, 2013 admin 0

دنیائے روحانیات میں علامہ شاد گیلانی کا اسم گرامی کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ میں از خود مرحوم کے علم سے آج تک استفادہ کررہا ہوں ۔ شاد مرحوم کا ایک مضمون بنام “ایک عظیم علمی ریسرچ ” اس مرتبہ پیش کیا جا رہا ہے ۔
علم رمل سے واقفیت رکھنے والے اور شغل طب کے حامل اس مضمون کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے ۔

No Picture

مستحصلہ عناصری (بیاد رفتگان)۔ تفصیلی جواب دینے والا ایک جفری قاعدہ

December 28, 2011 admin 0

زیر نظر مستحصؒہ ملک کے مایہ ناز جفار علامہ غلام عباس شاد گیلانی مرحوم و مغفور کی ملکیت ہے جو ان کے نام گرامی سے ہے آپ تک پہنچانے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ علامہ صاحب اس مستحصلہ سے ہزاروں حروف میں جواب حاصل کرتے تھے جو حالات و واقعات پر سو فیصد درست ثابت ہوئے ۔

No Picture

انجامِ شادی :۔۔ شادی کا انجام ؟

November 10, 2011 admin 0

عمومی طور پر نوجوان لڑکے یا لڑکیاں ، یا پھر وہ والدین جو اپنے بیٹے یا بیٹیوں کی شادی کے لئے فکر مند ہوتے ہیں ان کا ایک سوال ضرور ہوتا ہے کہ فلاں سے ہماری بیٹی یا بیٹے کی شادی کیسی رہے گی ۔ علوم روحانیت کے مختلف شعبوں میں مختلف طریق کو بروئے کار لاکر اس سوال کا جواب معلوم کیا جا سکتا ہے لیکن زیر نظر مضمون ایک ایسے فرد کی کاوش کا نتیجہ ہے جسے دنیائے جفر میں بابائے جفر کے نام سے موسوم کیا گیا
ایک ایسی تحریر جس پر تھوڑا سا تدبر فرما کر آپ یہ جان سکتے ہیں کہ فلاں کے ساتھ فلاں کی شادی کیسی رہے گی ؟؟

No Picture

ارتکاز توجہ

October 11, 2011 admin 0

ارتکاز توجہ کے موضوع پر علامہ شاد گیلانی مرحوم کی ایک نایاب تحریر ۔