No Picture

آثار الجفر

May 27, 2012 admin 0

وہ حضرات جو علم الجفر کے شعبہ آثار سے دلچسپی رکھتے ہیں وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ جفر آثار کی جان وقت کا استخراج ہے جب تک موزوں وقت کا استخراج نہیں کرلیا جاتا اس وقت تک حصول مطلب کے لئے کوئی عمل نہیں کیا جا سکتا ، ۔ لیکن اگر وسیع النظر ہو کر دیکھا جائے تو کئی ایسے مسائل ہیں جن میں وقت کا انتظار نہیں کیا جا سکتا ۔
زیر نظر مضمون ایک خاص تحفہ ہے اگر اس عمل کا ادراک حاصل ہوگیا تو تقریباً تمام مسائل میں یہ ایک ہی عمل مددگار ثابت ہوگا۔

No Picture

اعداد متحابہ ۳۔ مربع نصفی

March 4, 2012 admin 0

ہم نے گزشتہ کسی مضمون میں اعداد متحابہ کی قوت اور اس سے حاضری مطلوب کا ایک انتہائی موثر اور نتیجہ خیز عمل بیان کیا تھا جن حضرات نے اسے آزمایا ان کی تحریریں اس بات کی شاہد ہیں کہ انہوں نے گوہر مراد حاصل کرلیا ۔ آج کی نشست میں ہم انہی اعداد سے ایک انتہائی موثر عمل بیان کر رہے ہیں علم النقوش میں اس قاعدہ کو مربع نصفی کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے ۔ اس طریق کو اگر آپ نے حاصل کرلیا تو سمجھ لیں کہ مطلوب آپ کا بندہ بے دام غلام ہے ۔