No Picture

حاضرات بدوح :حکیم غلام قادر بلوچ ۔ مسقط

October 10, 2013 admin 0

اسم یا بدوح سے جو حاضرات ہوتی ہے وہ انتہائی طاقتور ہوتی ہے اس اسم جلیلہ کے تابع اہل جنات کے بڑے سربراہ حاضر ہوتے ہیں ۔ آپ حضرات نے اسم یا بدوح کے بہت سے طریقہ حاضرات دیکھے ہوں گے لیکن یہاں ایک خصوصی طریقہ پیش کیا جا رہا ہے ۔

No Picture

حاضرات اسمائے جلیلہ:از قلم حکیم غلام قادر بلوچ ۔ کراچی ۔

June 6, 2013 admin 0

حاضرات کا یہ عمل نہایت ہی معتبر و عظیم ہے ۔ اس عمل کی کلید تین اسمائے جیلہ (علیم مبین خبیر) ہے یہ اسمائے مبارکہ حاضرات ، کشف ، روشن ضمیری اور آئندہ واقعات معلوم کرنے کے لئے اکسیر اعظم ہے ۔ یہ عمل کسی غیبی خزانے سے کم نہیں اور جو شخص اس عمل کو بجالائے گا وہ خود اس عمل کی قدر دانی پر مجبور ہوجائے گا۔

No Picture

حاضرات مجمائیل از قلم حکیم غلام قادر بلوچ

January 10, 2013 admin 0

حاضرات مجمائیل :۔ مصر کے عبدالفتاح الطوخی کا عمل ہے ۔ جسے انہوں نے اپنی کتاب سحر العظیم جز اول صفحہ نمبر ۲۲۳ پر مختصر طور پر بیان کیا ہے ۔ راقم الحروف نے اس نادر و نایاب عمل کی ترکیب اور طریقہ کار کو واضح کیا ہے جسے شائقین حاضرات و روحانیت کی خدمت میں شرح و بسیط کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔

No Picture

حاضرات مھیمن

November 12, 2012 admin 0

حاضرات کا یہ عمل اسم مھیمن کا ہے اور نہایت ہی ارفع و اعلی ہے اس اسم مبارک کے ذریعہ جو حاضرات ہوتی ہے وہ صرف بچوں پر نہیں بلکہ بروں پر بھی ہوتی ہے

No Picture

حاضرات سورہ الم ترکیف

November 4, 2011 admin 0

حاضرات کا یہ عمل سورہ الم ترکیف مع موکلات کا ارفع و اعلیٰ عمل ہے نہایت ہی مجرب اور زبردست جلالی عمل ہے لہٰذا بغیر اجازت کے قطعی اس عمل کو نہ کریں اپنے مرشد سے اجازت لے کر ہی اس عمل کو کرنے کا ارادہ کریں۔ ۔ سحر جادو کی کاٹ
جنات و آسیب سے نجات ، یا دیگر ہر مشکل امور میں اس سورہ شریف کے موکلین سے استمداد طلب کی جا سکتی ہے ۔ ازقلم حکیم غلام قادر بلوچ