No Picture

مستحصلات جفر ۲::۔بیاد رفتگان بابر سلطان قادری مرحوم

December 6, 2014 admin 0

علم الجفر اخبار۔ قاعدہ شبکہ جفر ۔ عربی، فارسی اور اردو میں جواب دینے والا ایک عظیم جفری شاہکار
قاعدہ ہٰذا بابر سلطان قادری مرحوم کا بیان کردہ ہے جسے موصوف نے ۱۹۸۷ع میں پیش کیا تھا ۔
قاعدہ کی مزید تشریح کے لئے مرحوم کے خط کا عکس بھی شائع کیا گیا ہے ۔

No Picture

علم جفر۔ تصرف حاصل کرنے کا علم ۔ شاہد الیاس سلیمی مرحوم

December 4, 2013 admin 0

مضمون ہٰذا جمال جفر ڈاٹ کام پر شائع کیا گیا تھا پرانے قارئین بخوبی جانتے ہیں جمال جفر پاکستان کا نام تبدیل کرکے روحانی علوم ڈاٹ کام رکھا گیا ۔
نئے قارئین کے لئے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے ۔
اس عمل کا ادراک ہوجائے تو طلب و جذب اور اتصال و انفصال کی تمام صورتوں کو حل کیا جا سکتا ہے ۔

No Picture

لوح کامیابی برائے ہر مقصد

April 29, 2013 admin 0

علم جفر ایک ربانی علم ہے اور اس کے قواعد کے مطابق تیار کردہ الواح اپنے اندر ایک خاص تاثیر رکھتی ہیں۔ یہ الواح بہت جلد اپنا اثر دکھانا شروع کر دیتی ہیں ۔ یہ الواح لطف ربانی کو فوری طور پر سائل کی طرف لے کر آتی ہیں اور چند دنوں میں بے حال پریشان حال انسان اللہ کی رحمت سے جھومتا ہوا نظر آتا ہے ۔
قارئین کی خدمت میں ایک ایسی ہی بے مثال لوح پیش کر رہے ہیں جو ہر مقصد کے حصول میں انتہائی مجرب المجرب لوح کا درجہ رکھتی ہے ۔

No Picture

جفر شاد ۔ ایک علمی قاعدہ

September 1, 2012 admin 0

مستحصلہ ہٰذا سید غلام عباس شاد گیلانی مرحوم و مغفور ساکن شور کوٹ ضلع جھنگ کا بیان کردہ ہے ۔ کئی عرصہ تک میرے اپنے ذاتی معمولات میں شامل رہا بہت ہی عمدہ جواب گویا ہوتا ہے ۔

No Picture

علم الجفر تاریخ کے آئینہ میں

February 9, 2012 admin 1

علم الجفر کی افادیت پر ، حصہ آثار و اخبار پر اس سے قبل کئی مضامین پیش کئے جا چکے ، گو کہ علم الجفر کی حقانیت سے انکار ممکن نہیں تاریخ میں اس کے واضح شواہد ملتے ہیں لیکن ہمارے مفتی صاحبان کا کیا کریں؟ کہ جب کسی بات تک ان کی پہنچ نہ ہو پائے تو وہ علم حرام قرار دے دیا جاتا ہے بحث برائے بحث فائدہ مند نہیں ہوتی
یہاں چند تاریخ کے اوراق سے کچھ حوالہ جات دئیے جا رہے ہیں جو اس علم کی صداقت کے لئے کافی ہے ۔ اس سے پہلے کہ ہم حوالہ جات پیش کریں مناسب سمجھتے ہیں کہ ان علماء کے نام اور کتب کے نام بھی تحریر کر دیں جنہوں نے علم الجفر پر کافی ریسرچ کی واضح رہے کہ یہ علماء مسلمانوں کے ہر دو مسلک سے تعلق رکھتے ہیں
یعنی ان علماؤں میں اہل سنت اور اہل تشیع ہر دو مسالک کے مشاہیر ، علماء و محققین شامل ہیں۔

No Picture

مستحصلہ عناصری (بیاد رفتگان)۔ تفصیلی جواب دینے والا ایک جفری قاعدہ

December 28, 2011 admin 0

زیر نظر مستحصؒہ ملک کے مایہ ناز جفار علامہ غلام عباس شاد گیلانی مرحوم و مغفور کی ملکیت ہے جو ان کے نام گرامی سے ہے آپ تک پہنچانے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ علامہ صاحب اس مستحصلہ سے ہزاروں حروف میں جواب حاصل کرتے تھے جو حالات و واقعات پر سو فیصد درست ثابت ہوئے ۔