No Picture

Qamar dar aqrab ki behtreen maloomaat | قمر در عقرب۔ پروفیسر اعجاز حسین بٹ

December 3, 2013 admin 0

علم نجوم کے طالب علم ، عملیات و نقوش سے دلچسپی رکھنے والے حضرات بخوبی قمر در عقرب سے واقف ہیں ۔
اہل علم حلقوں میں اکثر اس بات پر بحث ہوتے رہتی ہے کہ آیا کیا کل دورانیہ نحس ہے یا کوئی خاص درجات ہیں جو کہ نحوست کا باعث ہیں ۔ جناب پروفیسر اعجاز حسین بٹ کا ایک مضمون اسی موضوع پر ۱۹۸۵ میں شائع ہوا تھا جسے قارئین کے استفادہ کے لئے یہاں تحریر کیا جاتا ہے ۔

No Picture

علم الساعات۔۱

April 29, 2013 admin 0

علم الساعات پر ایک نیا سلسلہ ۔
اس سلسلہ میں شامل مضامین کے ذریعے قارئین کو علم الساعات یعنی وقت کے علم سے آگاہی کے ساتھ ساتھ اس سے مستفید ہونے کے بارے میں اہم قاعدے بھی بیان کئے جائیں گے ۔

No Picture

علم النجوم : استخراج طالع وقت کا ایک آسان طریقہ

June 10, 2009 admin 0

علم الجفر(اخبار و آثار) میں وقت کا استخراج ایک اہم و بنیادی ضرورت ہے اسی بات کو پیش نظر رکھ کر طالع وقت کے استخراج کا ایک آسان طریقہ پیش کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے آپ آنے والے وقتوں کی جدولیں مرتب کر سکتے ہیں ۔