No Picture

Aamal-e-Girhan::..اعمال گرہن اپریل ۲۰۱۴

April 10, 2014 admin 0

اعمال گرہن بابت اپریل ۲۰۱۴ پیش خدمت ہیں
حروف صوامت کی زکات کا طریقہ
تحفظ رجعت حروف صوامت
تمام مخلوق کی زبان بندی کا نادر الوجود عمل
انگشتری زبان بندی برائے خلق (موثر و مجرب)۔
لا علاج امراض کا شافی و کافی علاج
عمل حب جوکہ علامہ شاد گیلانی مرحوم کی کتاب بیاض( میں نے کیا پایا) کی صحیح عبارت عمل و ترکیب
جوڑوں کے درد اور ریاحی دردوں کا شافی علاج
زکات نقش مربع
اور ایک خاص سینہ کا راز

No Picture

Khas Amal e Hub Bara-e-Zojain | خاص عمل حب برائے زوجین

June 14, 2013 admin 0

زوجین یعنی میاں بیوی کی ناراضگی کے سلسلہ میں یہ عمل نادرات سے ہے لیکن دیگر معاملات میں یہ کارگر نہ ہوگا۔ خاوند اپنی زوجہ اور زوجہ اپنی خاوند کے لئے خود کر سکتی ہے ۔ اس عمل کی تیاری میں سورہ توبہ کی معروف آیت مبارکہ سے مدد لی گئی ہے ۔ وہ حضرات جن کی ازدواجی زندگی جہنم بن چکی ہے وہ اللہ کا نام لے کر اس عمل مبارک کو خود کریں انشاء اللہ ذہنی ہم آہنگی پیدا ہوجائے گی ۔

No Picture

Hub Ka Sartaaj Amal | حب کا سرتاج عمل

November 6, 2012 admin 0

Hub ka sartaaj amal | حب کا سرتاج عمل
عمل ہٰذا اس فن کے عاملین کا مانا ہوا عمل ہے ۔ دراصل اس عمل میں وہ تمام آیات استعمال ہوئی ہیں جو محبت کے سلسلے میں قرآن کریم میں آئی ہیں اگر مطلوب کا دل پہاڑ سے بھی زیادہ سخت ہو تو بھی اس عمل کی تسخیر میں آنے سے نہیں بچ سکتا ۔ یقین کیجئے کہ آپ نے اگر اس عمل کو صحیح طریق سے کرلیا تو ضرور کامیاب ہونگے ۔ اور میرے یقین کے ممد و معاون ثابت ہونگے ۔ اس عمل کو کئی طریقوں سے کیا جا سکتا ہے میں چند ایک طریقے تحریر کرتا ہوں

No Picture

Amale Hub | عمل حب

December 12, 2011 admin 0

ان تمام احباب کے لئے ایک تحفہ خاص! جو حب کے اعمال کے متلاشی ہیں اور باوجود کوشش کے کسی عمل سے مطمئن نہیں ہو پا رہے ہیں ایسے تمام حضرات کو دعوت دی جاتی ہے کہ آئیں اور قرآن پاک کی اس آیت گوہرنایاب کے اثرات کو بچشم خود ملاحظہ فرمائیں کہ مالک کن فیکون نے اس میں کیا تاثیر پنہاں رکھی ہے ، اس عمل کو کرنے کے بعد عقل دنگ رہ جائے گی ۔ صرف ایک درخواست ہے کہ جائز و ناجائز کا خیال ضرور رکھیں۔

No Picture

طلاق

October 11, 2011 admin 0

ہمارے معاشرہ میں آج کل طلاق کا تناسب کافی بڑھ گیا ہے ۔ میاں بیوی کے درمیان تھوڑی سی نوک جھونک ہوئی شوہر نے گھر سے نکال دیا یا بیوی روٹھ کر میکے بیٹھ گئی ۔ بالآخر نتیجہ طلاق کی صورت میں ظاہر ہوا ۔ اخبارات دیگر ملکی جرائد ، روزانہ کی ملنے والی ڈاک ، ای میلز سے میں خود حیران ہوں۔ ذرا سوچیں کہ طلاقنہ صرف میاں بیوی کی علیحدگی کا نام ہے بلکہ دو خاندانوں میں رنجش و نفرت اسی سبب سے پیدا ہو سکتی ہے اور بالفرض اولاد بھی ہے تو کا مستقبل سیاہ ہو کر رہ جاتا ہے ۔ آج کی بزم میں انہی قسم کے افراد کے لئے اپنا ذاتی عمل حب پیش کر رہا ہوں اگر شوہر نے گھر سے نکال دیا ہے یا بیوی روٹھ کر میکے چلے گئی ہے یا آپس میں رشتہ داروں کے کوئی اختلاف کی وجہ سے نتیجہ رنجش کی صورت میں ظاہر ہوا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ رنجش و نفرت ، محبت میں بدل جائے تو آئیے اللہ پاک کے مقدس کلام سے مدد لیں یہ آپ کی ہر قسم کی دینی و دنیاوی حاجات کو قبو کرنے میں معاون و کافی ہے ۔

No Picture

قران زہرہ و مشتری

October 2, 2010 admin 0

اس سعد وقت کی ابتداء ۲اکتوبر۲۰۱۰ع۱بجکر ۵۶منٹ سے ہوگی ،مکمل نظر کا وقت ۴اکتوبر ۲بجکر۵۷منٹ جبکہ خاتمہ نظر ۵اکتوبر ۲۱بجکر۵۱منٹ پر ہوگا۔
سیارہ زہرہ کو عورت جبکہ مریخ کو مرد سے منسوب کیا جاتا ہے ۔ قران سے مرا دایک ہی برج کے ایک ہی درجہ و دقیقہ پر جمع ہونے سے ہے ۔ لہٰذا جن مرد و عورت میں اختلاف یا جھگڑا چلا آرہا ہے یا دونوں میں علیحدگی ہوچکی ہے یا طلاق تک نوبت پہنچ چکی ہے ، یہ اختلافات کتنے ہی شدید کیوں نہ ہوں ، اس وقت کی روحانیت سے فائدہ اٹھائیں ۔ ہم نے اس سے پیشتر کئی محبت و تسخیر کے اعمال شائع کئے ہیں کسی بھی عمل کو موضوع کے اعتبار سے منتخب کرکے اس وقت عمل میں لا سکتے ہیں ۔