No Picture

Sharf e Atarud | شرف عطارد 2016

July 23, 2016 admin 0

سیارہ عطارد بے پناہ خوبیوں کا حامل ہے۔ یہ انسانی زندگی کے بہت سارے معاملات پر براہ راست اثرانداز ہوتا ہے۔ قوت تحریر و تقریر، حصول علم یا کسی مخصوص علم میں ماسٹر یا ڈاکٹریٹ ،یادداشت کو تیز کرنا، بچوں میں تعلیم کی رغبت پیدا کرنا، کند ذہنی کو دور کر کے ذہانت و فہم عطا کرنا، قوت گویائی و قوت ناطقہ میں کمی کو دور کرنا، ذہن سے متعلقہ مختلف امراض جیسے شیزوفرینیا، مرگی، ذہنی توازن کا بگڑنا، بچوں یا بڑوں کا خواب میں ڈرنا، ٹرانسپورٹ کے کاروبار میں تحفظ تاکہ نقصانات سے بچا جا سکے، اخبارات و رسائل، انٹرنیٹ، ٹی وی، سوشل میڈیا سب عطارد کے دائرہ اثر میں آتے ہیں۔ شرف عطارد کے موقع پر ان شعبوں کے متعلقہ مختلف الواح و نقوش پیش کیے جا رہے ہیں۔

No Picture

عمل عجیب از قاضی زاہد حسین مرحوم

June 18, 2012 admin 0

عمل ہٰذا قاضی زاہد حسین مرحوم قصبہ نانوتہ ضلع سہارنپور سے منسوب ہے ۔ احقر نے ذاتی طور پر چند مقامات پر استعمال کیا اور بہت ہی موثر پایا اب برائے افادہ عوام الناس مکمل شرح و بسط کے ساتھ درج کیا جاتا ہے ۔